60 سیکنڈز میں بیگ کشتی میں تبدیل

آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جسے 60 سیکنڈز میں مختلف حصوں میں تقسیم کر کے بیگ میں ڈال کر کہیں بھی اپنے ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔
 

image


ان خصوصیات کی بدولت جہاں ساحل نظر آئے بیگ کو کندھے سے اتاریں، کھولیں اور 60 سیکنڈز میں سیٹ کرنے کے بعد 12فٹ لمبی کشتی میں تبدیل کر کے پا نی میں اتار کر سیر پر نکل جائیں۔
 

image

119پونڈ وزنی اس فولڈنگ کشتی کو دوبارہ مختلف حصوں میں تقسیم کر کے بیگ میں ڈالنا بھی ممکن ہے جو کہ ایسے مہم جو افراد کے لیے تیار کی گئی ہے جنہیں ایڈونچرز کے دوران دریا اور سمندر عبور کرنے کے لیے کوئی ذریعہ نہ مل پائے تو یہ ان کے مسئلے کو حل کردے گی۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Building a boat that travels at over 20 knots could now take less time than it does to make a cup of tea. The flat-pack foldable ‘Quickboat' takes 60 seconds to build by a two person team. Deryck Graham, the managing director of Quickboats, has reportedly said that one person with a beer in hand could build the boat in three minutes even with friends around to distract them.