Religion Articles

Islamic & Religious Articles - To understand the Religion we have to go through a bit, by understanding the importance of religion and religious articles we try our best to provide the range of religi.. Read more

Islamic & Religious Articles - To understand the Religion we have to go through a bit, by understanding the importance of religion and religious articles we try our best to provide the range of religious articles on various topics, topics that will guide you through your whole life and help you to understand your religion.

LATEST REVIEWS

اللہ کا دین مکمّل ہے۔ اِسلام میں فرقے ہیں نہ فرقوں میں اِسلام۔ حِصّہ۔ 1
mohtaram arain sb . ap ne is me ma sha allah bot acha deen ka naqsha khaincha k logon ko quran or sunat jo k kisi bhi kitab or ilm me hujat ka darja rakhti hn ki trf jora. per jo tasveer ap ne mojuda door k deen ki di hai is me ap ne dianat dari se kaam ni lia mazrat k sat. Ye mana k firqa parasti ghalat cheez hai balky na zaiz b kah sakty hn is bare me aap ne jo bola wo kin firqo ka kaha, masalan siasi ya mazahabi or in se kon se firqy murad hn . or is k sat sat firqa kis ko kahty hn or is ki iksaam jaise mazhabi or siasi tafarqa bazi ki wazaht b mojood ni. is k ilawa jo aj k firqa wariat k door me deen k lie ikhlaas k sat jo ULMA kaam kr rahy hn un ki b hosla afzai ki zarurat hai.
By: Awais ch, rawalpindi on Jul, 20 2017

Islam Is A Religion Of Peace.
Islam is surely a religion of peace and we have been debating on this since ages with other non Muslim fellows. This article has valid points and I am sure that any individual can surely benefit from it!
By: Iqra, Karachi on Jul, 17 2017

قصص القرآن بنی اسرائیل اور حضرت موسی
بہت عمدہ
By: Mohammad Nadir Waseem, Bhakkar on Jul, 16 2017

کیا نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟
very nice
By: Farhan, Riyadh on Jul, 16 2017

کیا نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟
نماز میں خضوع و خشوع کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ شرائط کا پورا کیا جانا ضروری ہے ان میں ڈنڈی مارنا نماز میں چوری کہلاتا ہے ۔ تو جس نماز میں چوری کی جا رہی ہو وہ بےحیائی یا کسی اور اخلاقی برائی سے کیسے روک سکتی ہے قصور نماز کا نہیں چور کا ہے ۔ اور ایسی نمازیں قیامت والے روز گیند کی طرح پھینک کر منہ پہ ماری جائیں گی ۔
لیکن وہ لوگ جو کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں اور صغیرہ گناہوں سے نہ بچ پانے پر نادم ہوتے ہوں نماز کی فرضیت کو مقدم رکھتے ہوں مگر اس میں خضوع و خشوع پیدا نہ ہونے پر بد دل ہوتے ہوں تو ان کے لئے بھی ایک واقعہ موجود ہے ۔ ایک شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہؤا اور عرض کی کہ نماز میں دل نہیں لگتا بس اِدھر اُدھر بھٹکتا رہتا ہے ایسی نماز سے تو نہ پڑھنا بہتر لگتا ہے ۔ آپ ﷺ نے اس شخص سے فرمایا ۔
" فرض کرو تمہارے گھر میں آگ لگ جاتی ہے اور سامنے ہی ایک گندہ نالہ بہہ رہا ہے تو تم اس کے گندے پانی سے اپنے گھر میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کرو گے یا نہیں؟
اس نے جواب دیا " میں بالکل ایسا ہی کروں گا وہ پانی گندہ ہی سہی مگر آگ کو بجھانے کا کام ضرور دے گا "
آپ ﷺ نے فرمایا " بالکل اسی طرح تمہاری نماز گندی ہی سہی مگر دوزخ کی آگ بُجھانے کے کام آئے گی "
اس واقعے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اس میں دل نہ لگنے یا خیالات کے اِدھر اُدھر بھٹکنے سے اس کی فرضیت ساقط نہیں ہو جاتی ۔ لیکن اگر کوئی خود بے حیا ہے اور اسے اپنی بے حیائی پر کوئی ندامت نہیں ہے تو نماز اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔
By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA on Jul, 15 2017

مقام سیدہ فاطمہؓ اورفتنہ قادیانیت
mirzay pe laanat behisaab
By: Adeel, dubai on Jul, 15 2017

Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
Sir mujhe apne mehboob k liye kuch btye uske upar ek larki NY jadu krwaya hai mere se door krne k liye wo larka 7 mahina h gya mere se door hai na contact na kuch us larki NY puri tareeqe se apne qaboo me kr liya mene bare bare wazif kiya nafal mane mujza kiya plz ap mujhe btye me ab kiya kru k wo larka wapis meri zinadgi me khud ajye ghalt dosto or us larki ko chor k plz is jadu ka Thor bta de asan sa jo me kr b sakhu plz plz
By: Anum, Islamabad on Jul, 14 2017

احادیث طیبہ پر مستشرقین کے اعتراضات
سلام قاسمی صاحب ایم فل مقالے کا عنوان دور جدید میں سیرت طیبہ پر ڈاکٹر سیمی سامسن کے اعتراضات کا علمی و تحقیقی جائزہ رہنمائی فرمائیں
By: Amjad khan, Mardan on Jul, 12 2017

پختون کا مطلب کیا؟
السلام علیکم
سارے دوستوں کی توجہ چاہتا ہوں۔
اس پوسٹ کے چند سوالات کے جوابات دینا چاہوں گا۔
پہلے تو یہ پوسٹ لڑکی سے تعلق رکھ رہی ہے میرا ایسا خیال ہے۔
سب سے پہلے پختون کا معنی ہے چٹان سخت پختہ ایک بات پر اٹل رہنے والا۔
دوسری بات اسلام کی ہے تو مجھے اور مجھ جیسے کئی لوگ جن کو پختون قوم کی ہسٹری سے آگاہی ہے ان سب کو ہنسی آئی ہوگی۔
کیونکہ پوری دنیا میں پختون وہ واحد قوم ہے جس میں سوائے اسلام کے دوسرا کوئی مذہب نہیں۔
پٹھان لفظ کہاں سے ایجاد ہوا کچھ پتہ بھی ہے یا یونہی چلے آئے ہو پٹھانوں کے بارے میں لکھنے کے لیئے۔
جب خالد بن ولید لڑ رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب کرام سے دریافت کیا کہ جنگ کی پوزیشن کیا ہے تو اصحاب کرام عرض کی کہ یا رسول اللہ خالد بن ولید کافروں کو ایسا کاٹ رہے ہیں اور ایسا چیر رہا ہے جیسے کشتی پانی میں تیز جارہی ہو اور پانی کو اپنے بتھان سےچیرتے ہوا آگے نکل رہی ہو۔
کشتی کے نیچے والے سر کو جو پانی میں ہوتا ہے انکو عربی میں بتھان کہتے ہیں۔
بتھان لفظ اس وقت سے ہے سمجھے یا کہ نہیں۔
اور ہوتے ہوتے ایران سے یہ نام چینج ہو کر بتخان ہوگیا اور اب پٹھان ہو گیا۔
سن لو لکھنے والے
جب ہم پختون اسلام قبول کر رہے تھے تو ہمارا سردار قیس عبدالرشید اپنے پورے قوم قبیلے کے ساتھ آپ کے خدمت میں پیش ہوئے اور بغیر کوئی تکرار ایک ہی بار میں پوری قوم نے اسلام قبول کیا۔
رہی بات اسلام کے لیئے قربانی تو وہ کسی ڈھکی چھپی نہیں۔
آج بھی دعوت تبلیغ میں ملک کے اندر نھیں اور باہر بھی جماعتوں کا اکثریت پختونوں کی ہے۔
اور افغانستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں حق کا آواز یہی پختون اٹھاتے ہیں۔
آج کے سپاہی شہید پختون بتاتا ہوں۔
1 کرنل شیر خان
2پختون صوبے کے ہزاروں پولیس والے شہید
3 باچہ خان کی تحریک
4ملک احمد بابا کی جنگیں
5 موجودہ دور کا پشاور آرمی سکول کے بچے
6 اس وقت ملک کے جتنے بھی سیکیورٹی ادارے ہیں ان میں پختون کا ہونا ہقینی ہے ورنہ وہ ادارہ ادارہ نہیں رہے گا۔
7 دنیا کے حسین موسم اور میٹھا پانی اس پختون صوبے کو اللہ نے عطا فرمائی ہیں۔
8 آج تک پوری دنیا میں پختون لیڈیز سیک مخصوص قسم کے چادر میں گھر سے باہر نکلتی ہے۔
9 مہمان نوازی آج بھی اتنی ہے بلکہ اس سے زیادہ
لکھتے لکھتے ختم نہیں ہوگا لیکن آپ جو بھی ہے کھبی مل لو تو بتادونگا۔
رہی بات غیرت کی تو وہ آج بھی زندہ ہے کل بھی زندہ رہے گا اور ہمیشہ رہے گا۔
پختون عدم تشدد سے بنا ہے اور برداشت سے بنا ہے لیکن جب برداشت ٹوٹ جاتا ہے تو پھر پختون وہی بتھان بن جاتا ہے۔
اگر آپ کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تو آپ پورے قوم کو نشانہ نہ بناؤ۔
کرکٹ کے میدان ہوں چاہے سکواش کا میدان چاہے سائنس کا میدان ہو چاہے سیاست کا میدان ہو اور چاہے لڑائی کا میدان سب کے سب اسی پختون سے سجتے ہیں۔
پٹھان قوم ایک بار ضرور پلٹ کر دیکھے گا پھر میں بتاونگا۔
تم نے تو صرف لکھا ہے لوگوں نے تو ہر قسم طریقہ اختیار کیا لیکن نہ پختونوں نے ملک چھوڑا اور نہ بازار بند کرائے۔
ملک پاکستان کے لیئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔
اس خطے کو ہمارے آباؤاجداد نے لڑ کر آزاد کرائی ہے۔
اب جلنے والے تیرے جیسے تو بہت ہیں جلنا ہے تو جلو لیکن پختون قوم اللہ کا رحم ہے۔
اور روٹی کا طعنہ دے کر یاد دلایا
آج بھی ہمارے پختونوں کے اپنے روایات ہیں
آج بھی کوئی بھی مہمان آجائے تو پختون انکا انتہائی عزت و احترام کرتے ہیں۔
آخری بات
ہم پختون ماں بہن کا حصہ نہیں لیتے کیونکہ یہ ہمارے روایات کے اندر انتہائی برا تسلیم کیا جاتا ہے۔
ہاں اگر کوئی لیتا ہو تو کوئی زبردستی نہیں لے سکتا ہے اور لوگ لیتے رہتے ہیں۔
آئندہ اپنے قلم کو کہہ سو کہ اس قوم کے بارے میں لکھنے سے پہلے ہزار بار سوچ لیا کریں۔
پٹھانوں کا تاریخ ساڑھے پانچ ہزار سال پرانا ہے۔
By: Shakeel yousafzai, Saudi arabia on Jul, 08 2017

اسم اعظم تمام مشکلات سے نجات ٢
Assalamualaikum mera nam Muhammad Kamran Hai Mera isme azam baten plz. Allah Pak aapke ilm Mai Umar Mai barkat at farmae. Aameen
By: Kamran, karachi on Jul, 08 2017

MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB