HADITH OF THE DAY

حدیث شریف

جو عمل خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے لیے کیا جائے۔
سیدنا عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جو شخص ایسا ہو گا کہ اس نے خالصتاً اللہ کے لیے “ لا الٰہ الا اللہ” کہا ہو تو قیامت کے دن اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو گی۔”
صحیح بخاری
MORE ON ISLAM
MORE ON HAMARIWEB