آلو چھیل لیں۔ تیز چھری یا چاقو سے آلو کا اندرونی گودا نکال لیں یہ احتیاط رکھیں کہ آلو کے اطراف کا کنارا موٹا رہنا چاہیے۔ یعنی آپ اس کا گودا نکال کر اسے اندر سے کھوکھلا کر لیں۔ پیاز باریک کاٹ کر تھوڑے سے گھی میں بادامی کر لیں۔ اس پیاز میں قیمہ ڈال دیں۔ قیمے میں نمک، مرچ، انار دانہ، شامل کرکے خوب بھونیں۔ پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گھی چھوڑ دے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب کھوکھلے آلوؤں میں قیم |