اگرچہ اس وقت پاکستان میں بہت سے ادبی فورم اور کلب موجود ہیں لیکن ایسے فورم کی کمی محسوس کی گئی جو کہ آن لائن رائٹرز یا لکھنے والوں کی نمائندگی کر سکے- ہمارے اس ڈیجٹل فورم کے قیام کا مقصد بھی یہی ہے کہ مختلف اقدامات کے ذریعے آن لائن لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاسکے- ہماری ویب رائٹرز کلب قیام کے مکمل اغراض و مقاصد پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

ہماری ویب رائٹرز کلب میں اب تک شمولیت اختیار کرنے والے معزز اراکین کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر آپ بھی ہماری ویب پر باقاعدگی سے لکھتے ہیں اور آپ کی شائع شدہ تحریروں کی تعداد دس سے زیادہ ہے تو آپ بھی ہماری ویب رائٹرز کلب کے رکن بن سکتے ہیں۔ ممبر بننے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

Latest Updates

ذمہ داران : ہماری ویب رائٹرز کلب

رائٹرز کلب کے نئے عہدیداران:

صدر: : پروفیسر ڈاکٹر رئیس صمدانی

نائب صدر (سینئر) : سید مسرت علی

نائب صدر: : میر افسر امان

سیکریٹری جنرل: : عطا محمد تبسم

ایسوسی ایٹ سیکریٹری جنرل: : شیخ خالد ذاہد

اسسٹنٹ سیکریٹری (۱) : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

اسسٹنٹ سیکریٹری (۲) : ایم ابراہیم خان

کو آرڈینیٹر : خواجہ مصدق رفیق

اراکین گورننگ باڈی:

منیر بن بشیر

سید انور محمود

محمد فیصل شہزاد

محمد اعظم عظیم اعظم

ڈاکٹر شیخ ولی خان المظفر

ڈاکٹر ظہور احمددانش

صابر عدنانی

اشعر نجمی

رشید احمد

حبیب خان

آباد علی

جاوید صدیقی

محمد ارشد قریشی

سلیم اﷲ شیخ

عابد محمود عزام

ثنا غوری

عینی نیازی

پاکستان کے مختلف شہروں میں جن نمائندوں کا انتخاب کیا گیا ان کی تفصیل حسب ذیل ہے:
راولپنڈی ؍ اسلام آباد:

انعام الحق اعوان (سیکرٹری)

عطاء الرحمٰن چوہان (سٹی کو آرڈینیٹر)

یاسر رفیق (Representative)

سحر علی (Representative)

پشاور:

روشن خٹک (سیکریٹری)

رضوان اﷲ پشاوری (سٹی کوآرڈینیٹر)

مسرت اﷲ جان (سٹی کوآرڈینیٹر)

لاہور:

غلام عباس صدیقی (سیکریٹری)

عارف جمیل (Representative)

فواد احمد (Representative)

سرور صدیقی (سٹی کو آرڈینیٹر)

گجرانوالہ:

ذوالقرنین ہنڈل (سٹی کو آرڈینیٹر)

اٹک:

شہزاد حسین (سٹی کو آرڈینیٹر )

لیہ:

صدیق پریہار (سٹی کو آردینیٹر )

جھنگ:

شفقت سیال (سٹی کو آردینیٹر )

شانگلہ:

نظام الدین (سٹی کو آردینیٹر )

حیدر آباد:

عمران احمد راجپوت (سٹی کو آرڈینیٹر)

ملتان:

: اسرار راجہ (سٹی کو آرڈینیٹر )

کوٹ ادو:

شفیق احمد خان (سٹی کو آرڈینیٹر)

جمبیر:

عقیل احمد خان (سٹی کو آرڈینیٹر)

دیپال پور:

ریاض پرنس (سٹی کو آرڈینیٹر )