Politics Articles

Political Articles - Politics is the practice of prompting other people on a civic or distinct level. Get a huge collection of the best political articles online. Find Political articles by journalist.. Read more

Political Articles - Politics is the practice of prompting other people on a civic or distinct level. Get a huge collection of the best political articles online. Find Political articles by journalists and writers around the world. Get the latest what's happening in the world of politics at Hamariweb.com. Get up to the minute, impartial political articles.

LATEST REVIEWS

نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا
کسی نے کیا خوب لکھا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ اتنا ملائی مارکہ ہے کہ اس میں سے ہر پارٹی اپنے اپنے مطلب کی باتیں برآمد کرکے خوشیاں مناسکتی ہے۔ چوپوں چوپ گنڈیریاں، دو تیریاں دو میریاں
By: Kamal, Karachi on Apr, 23 2017

جے یو آئی کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ
اس مضمون کا پہلاحصہ پڑھنے کے لیے کلک کریں
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=90620
By: Syed Anwer Mahmood, Karachi on Apr, 23 2017

جے یو آئی کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ
اس مضمون کا پہلاحصہ پڑھنے کے لیے کلک کریں
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=90620
By: Syed Anwer Mahmood, Karachi on Apr, 23 2017

جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ
اس مضمون کا دوسرا حصہ پڑھنے کے لیے کلک کریں
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=90647
By: Syed Anwer Mahmood, Karachi on Apr, 23 2017

جے یو آئی کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ
اللہ ہماری قوم کو ہدایت دے تو دے ورنہ فضل الرحمان جیسے مذہبی ٹھیکیدار کے پیچھے لگ کے دین و دنیا دونوں سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
By: Umer Jabbar, Faisalaad on Apr, 23 2017

پاکستانی سیاستدانوں کی چند نایاب تصاویر
Zia ul Haq is dictator. &
Musharaf is Khalifa tul muslaimeen or
sweet uncle.
By: M zarar jalil, Lahore on Apr, 23 2017

خرم شہزاد کی بات دِل کو لگی!
Thanks to your valuable Comments.
By: Arif Jameel, Lahore on Apr, 23 2017

جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ
محترم دوحصے نہیں ہزار حصے پر بنا کہ پیش کرو،کوئی پرابلم نہیں اب ہم چاگئے
By: naseebullah, quetta on Apr, 22 2017

خرم شہزاد کی بات دِل کو لگی!

یاد کیجئے چینی کمیونسٹ پارٹی کا گیارہواں اجلاس جس کی رپورٹنگ مرحوم جمیل الدین عالی نے کی تھی -اس اجلاس میں چین کی شخصیت ماوزے تنگ کے بارے میں چین نے کچھ فیصلے کئے تھے اس پر روشنی ڈالی گئ - کہا گیا کہ محض اس بناہ پر کہ چیئر مین ماؤ نے آخری برسوں میں غلطیاں کی تھیں اس بناہ پر فکرِ ماوزے تنگ کی قدر و قیمت میں نفی کی کوشش کرنا -ہمارے انقلاب اور چین کی نئی تعمیر کے سلسلے میں اس کے رہنما کردار سے انکار کرنا قطعی غلط بات ہوگی - لیکن دوسری جانب یہ بھی صحیح نہیں کہ ان کے اقوال کو آمنا" و صدقا" قبول کر لیا جائے اور ان کے آخری زمانے کی غلطیوں پر اڑا رہنے کی کوشش کی جائے
پھر ایک مقام پر یہ بھی آواز اٹھائی گئی کہ جب خامیاں بیان کی جائیں تو ساتھ ساتھ خوبیوں پر بھی روشنی ڈالی جائے تاکہ مستقبل میں ایک صحیح تصویر لوگوں کے سامنے آسکے
میں اسی جذبے کے تحت لکھتا ہوں
By: Munir Bin Bashir, Karachi on Apr, 22 2017

نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے
کیا آئی ایس پی آر اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ نورین لغاری دوبارہ دہشتگردی میں ملوث نہیں ہوگی؟
جو میڈیکل کی سٹوڈنٹ ہو کر خود کش بمبار بننے اور سینکڑوں بے گناہوں کو موت کی نیند سلانے پر تیار ہو سکتی ہے، اس سے کوئی بھی بات بعید نہیں ہے
By: Kazim Hussain Shah, Bahawalpur on Apr, 19 2017

MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB