آئی سی سی چیمپینز ٹرافی اور مغربی میڈیا

نائن ایلیون کے بعد سے پاکستان مغربی میڈیا کی وجہ سے ہمیشہ متنازع ملک رہا ہے۔ مغربی میڈیا پاکستان کو ہر طریقے سے عالمی سطح پر دہشت گرد اور انتہا پسند ملک قرار دینے پر لگا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کے مغرہی میڈیا ایک بار پھر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر پاکستان کو کھیلوں کی سطح پر بھی بدنام کرنے میں سرگرم ہے اور پاکستان کا وقار مجروح کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھائی۔ وہ ہر طریقے سے چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے درمیان رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی طرح ایک محفوظ ملک نہیں اسکے برعکس پاکستان کھیلوں کے لیے ہمیشہ ایک محفوظ ملک رہا ہے
Atif Khan
About the Author: Atif Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.