سچن ٹنڈولکر

بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انہوں نے یہ کارنامہ 151 ویں ٹیسٹ کی 246 ویں اننگز میں 11954 رنز بنا کر انجام دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کے پاس تھا، جنہوں نے یہ کارنامہ 131 ٹیسٹ میچز میں 11953 رنز اسکور کر کے اپنے نام کیا تھا۔ بھارت میں دیوتا سمجھے جانے والے کرکٹر اس سے قبل ایک روزہ کرکٹ میں بھی سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ اس طرح وہ دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں جن کے پاس بیک وقت ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز ہے۔اس کے علاوہ سچن ٹنڈولکر کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی ہے
Faizan Shahzad
About the Author: Faizan Shahzad Read More Articles by Faizan Shahzad: 30 Articles with 41971 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.