دنیا کے سب سے لمبے انسان کو بیوی مل گئی

دنیا کے سب سے لمبے نوجوان کو آخرکار شریک حیات مل ہی گئی-

دی نیوز ٹرائب کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق ترکی کے سلطان کوسن نامی نوجوان کا قد 8 فٹ 3 انچ ہے اور انہوں نے 5 فٹ 8 انچ کی 20 سالہ شامی دوشیرہ مروی دیبو سے شادی کی ہے-
 

image


سلطان کوس کے ہاتھوں کی لمبائی 275 سینٹی میٹر جبکہ پاؤں 36.5 سینٹی میٹر ہیں اور سلطان کوسن نے شادی کے لیے طویل جدوجہد کی ہے-

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دنیا میں 10 نوجوان ایسے ہیں جن کا قد 8 فٹ ہے-
 

image

سلطان کوسن نے اپنی شادی پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے-

سلطان کا کہنا ہے کہ وہ مروی دیبو سے شادی کے بعد کافی خوش ہیں اور خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتے ہیں- اور ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں جن کے ذریعے وہ اپنے احساسات کا اظہار کر سکیں-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

As the world’s tallest man, 8ft 3in Sultan Kosen despaired of finding a soulmate who would prove a perfect fit. So the gentle giant says it’s nothing short of a miracle that he has met his love match in Merve Dibo.