پاکستان میں یوٹیوب کھولنے کا حتمی فیصلہ٬ لیکن کیسے؟

پاکستان کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے یوٹیوب کھولنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں اہم ادارے سے اجازت بھی حاصل کر لی گئی ہے-
 

image


دی نیوز ٹرائب نے اپنی ویب سائٹ پر پاکستانی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے حوالے سے لکھا ہے کہ یوٹیوب پر موجود گستاخانہ مواد کے 3 ہزار یو آر ایل بلاک کر دیے گئے ہیں٬ جبکہ مستقبل میں گستاخانہ اور پاکستان مخالف مواد ہٹانے کی ذمہ داری پی ٹی اے یعنی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سپرد کر دی گئی ہے-

یوٹیوب کھولنے سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم کو ارسال کر کے یوٹیوب کھول دی جائے گی-
 

image

آپ کے خیال میں کیا یہ فیصلہ درست ہے؟ کیا گستاخانہ مواد کو بلاک کرنا کافی ہوگا؟ یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ ہونا چاہیے؟ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
YOU MAY ALSO LIKE:

Minister for Information Technology Anusha Rehman on Thursday said the ban on YouTube would be removed in the coming few days after the sitting of Inter-Ministerial Committee. Addressing a press conference, she said the auction of the 3G would be made once the board of the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) is completed.