جھیل پر تخلیق کیے گئے مٹی کے مجسمے

شمال مغربی چین کی جھیل پر مٹی کے سینکڑوں مجسمے آج کل سیاحوں اور مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
 

image


جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہر آرٹسٹوں نے Qinghai جھیل کی ابتداء کی کہانی بیان کرتے کئی مجسموں سمیت بچوں کی کہانیوں کے کردار اور دیگر مٹی کے مجسمے تخلیق کیے ہیں۔
 

image

افسانوی کہانیوں اور ڈزنی و ہالی ووڈ فلموں کے مشہور و معروف کرداروں کے 23مٹی کے مجسمے یہاں نمائش کیلئے موجود ہیں جو اکتوبر تک جاری رہے گی۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Some incredible sand sculptures can be seen by the Qinghai Lake in Northwest China. Qinghai Lake is the largest lake in the country and is known for its outstanding scenery. Now with the addition of these temporary sculptures what better reason to pay it a visit.