دلچسپ اور منفرد کاریں

اچھی کار کا شوق  کس کو نہیں ہوتا؟ لیکن دنیا میں چند ایسے سرپھرے بھی موجود ہیں جو ان کاروں کو منفرد روپ عطا کرتے ہیں- آج دنیا کے چند سرپھروں کی انوکھی کاریں دیکھیے، جو اپنے دلچسپ روپ کے باعث مرکز نگاہ بنیں۔
 

image
نیلی روشنیوں سے مزین ایک پرکشش کار-
 
image
کچھوے سے متاثر ہو کر بنائی گئی کار-
 
image
آرٹ کے ایک دلچسپ نمونے میں تبدیل کردہ فوکسی کار-
 
image
گھاس کو تراش کر بنائی گئی فارمولا ون ریسنگ کار-
 
image
یہ گاڑی بڑوں کو پسند آئے یا نہ آئے بچوں کو ضرور پسند آئے گی-
 
image
سوائے شیشے کے سب کچھ لکڑی کا٬ یہاں تک کہ ٹائر بھی-
 
image
اس کار کو اگر چوہے پکڑنے والی وین کا خطاب دیا جائے تو کیسے رہے گا؟
 
image
جس دن اصلی میزائل آگئے تو سارا شوق ہوا ہوجائے گا-
 
image
بانس کی لکڑی سے بنائی گئی گاڑی جسے بطور دکان بھی استعمال کیا جاتا ہے-


More Interesting Pictures
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Something crazy, strange and absolutely unique. To give you some hints, we collected these some Weirdest and Most Unusual Cars Ever Made. The most unique custom cars and cool car designs from all over the world.