2 ہفتے قبل گرنیوالی فیکٹری سے زندہ خاتون کو نکال لیا گیا

بنگلا دیش میں 2 ہفتے قبل گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے خاتون کو زندہ نکال لیا گیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں 24 اپریل کو 8 منزلہ پلازہ گر گیا تھا، جہاں تقریبا 5 ہزار افراد کام کرتے تھے-
 

image


آج اس ملبے سے ایک خاتون ریشمی کو زندہ نکال لیا گیا ہے، خاتون بیم اور کالم کے درمیان خالی جگہ میں محفوظ رہیں، کچھ دن قبل آگ بجھانے کیلئے ڈالے گئے پانی کو پی کر زندگی کی بازی جیت گئیں ، تاہم عمارت کے ملبے سے اب تک 1038 لاشیں نکالی جاچکی ہیں ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

A woman buried in the wreckage of a collapsed garment factory building for 17 days was rescued Friday, a miraculous moment set against a scene of unimaginable horror where the death toll is more than 1,000 and still rising.