دنیا کا پہلا آئی فون اپنے اختتام کی جانب

موبائل فونز کی دنیا میں انقلاب برپا کردینے والے ایپل کا پہلا آئی فون آئندہ ماہ متروک قرار دے دیا جائے گا۔

دی نیوز ٹرائب کی ایک رپورٹ کے مطابق 6 برس قبل متعارف کرائے گئے دنیا کے پہلے اسمارٹ فون کو اب ختم کردیا جائے گا اور اب اس کو مزید نہیں بنایا جائے گا۔
 

image


امریکا میں تو اس فون کی مرمت کا کام بھی ختم کردیا جائے گا جبکہ دنیا کے دیگر حصوں میں بھی ایپل کے انجنئیرز کی بجائے یہ کام آزاد اسٹورز کے سپرد کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پہلا آئی فون 2007ء میں سامنے آیا تھا جس کے 6.1 یونٹ فروخت ہوئے۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Six years after its launch in the UK, the iconic smartphone will no longer be serviced and replacement parts will no longer be produced for it, the document seen by Apple blog 9to5Mac says. Customers living in California would have their iPhones classified as "vintage" rather than obsolete, enabling them to order parts for the next two years due to a quirk of US customs law.