ہاتھی کا پولو کھیل - خطرناک ہوسکتا ہے

گھڑسواروں کے ذریعے پولو کا کھیل تو اکثر ہم نے دیکھا ہے لیکن ہاتھی کے ساتھ پولو؟ یقیناً خطرناک ہوسکتا ہے

سری لنکا میں اپنی نوعیت کا منفرد ہاتھی پولو گزشتہ 6 سال سے بڑے اہتمام سے منعقد ہوتا ہے لیکن اس سال ہونے والے پولو میں ایک خطرناک ڈرامائی صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک ہاتھی پولو کھیلتے کھیلتے اپنے سوار کو زمین پر پھینک کر سیدھا ایک وین کار کی طرف بڑھا اور اسے تباہی سے دوچار کیا- ایبے (Abey) نامی اس ہاتھی کی عمر 18 سال اور وزن چار ٹن ہے
آنے والے دنوں میں اس نوجوان ہاتھی پر ہمارے کرکٹرز کی طرح پابندی لگ سکتی ہے٬ جو کرکٹ بیٹ بجائے گیند پر مارنے کے اپنے ہی کھلاڑیوں کی ٹانگیں توڑنے میں استعمال کرنے لگے ہیں- (شعیب اختر بھائی سے معذرت کےساتھ)
YOU MAY ALSO LIKE: