ٹوئنٹی ون" روبوٹ- معذور اور بوڑھے افراد کا معاون"

اہلِ جاپان ان کوششوں میں مصروف ہیں کہ اپنے بوڑھے اور معذور افراد کی مدد روبوٹ ٹیکنالوجی سے حاصل کی جائے- ٹوئنٹی ون(Twenty One)  نامی روبوٹ ان ہی کاوشوں کی اِک کڑی ہے جسے پچھلے ماہ وازڈا یونیورسٹی ٹوکیو میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا- ساڑھے پانچ فٹ اور چار انگلیوں پر مشتمل ہاتھ والا یہ روبوٹ آسانی کے ساتھ ان چیزوں کو بھی با آسانی پکڑ سکتا ہے جو “مشینی ہاتھ“ سے ٹوٹ سکتی ہیں جیسے گلاس٬ انڈہ اور اس طرح کی دیگر اشیاﺀ- تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ روبوٹ ٹوئنٹی ون نے ایک نلکی (Straw) کو کس نزاکت پسندی سے اٹھایا ہوا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: