عمان ائیر٬ ایک ٹکٹ میں دو افراد کے مزے

آپ آج تک “ ایک ٹکٹ میں دو مزے“ والا محاورہ تو عام سنتے آئے ہیں لیکن پاکستانیوں کے لیے تو اب یہ محاورہ ہی تبدیل ہو کر “ ایک ٹکٹ میں دو افراد کے مزے “ ہوگیا ہے-
 

image


جی ہاں آپ کو جان کر ضرور حیرت ہوگی کہ اردن کی ایک فضائی کمپنی نے پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کو ایک ٹکٹ کے ساتھ ایک ٹکٹ فری دینے کی پیشکش کی ہے-

یہ انوکھی پیشکش اردن کی فضائی کمپنی ’ عمان ایئر‘ کی جانب سے کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بزنس کلاس کا ٹکٹ خریدیں اور دوسرا مفت حاصل کریں- تاہم یہ ٹکٹ ہیتھرو ایئرپورٹ لندن کے استعمال نہیں کیا جاسکتا، اس کے علاوہ اس فضائی کمپنی کی دنیا بھر میں کسی بھی فلائٹ پر استعمال ہوسکے گا۔
 

image

پاکستان میں موجود عمان ایئر کے کنٹری منیجر کین مارشل کے مطابق یہ پیشکش صرف اُن ٹکٹس کے لیے ہے جو جو 28 فروری 2015 سے پہلے خریدے جائیں گے اور ان ٹکٹس پر سفر 15 جون 2015 سے پہلے تک کیا جاسکے گا-
YOU MAY ALSO LIKE:

Oman Air today announced a special offer for passengers travelling from Pakistan, under which passengers who purchase one Business Class ticket will receive a second ticket free for the entire Oman Air global network, except for flights to and from London Heathrow.