سستا اور جدید مائیکرو تھری ڈی پرنٹر متعارف

دور جدید میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے نت نئی ایجادات وجود عمل میں آرہی ہیں وہیں ان ایجادات کی عام عوام تک رسائی کو بھی ممکن بنایا جارہا ہے۔
 

image


جنگ نیوز کے مطابق اس ہی مقصد کے تحت امریکہ کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے ایک سستا ترین تھری ڈی پرنٹر جو کھانے کی اشیاء سے لے کر جیولری اور بچوں کے کھلونے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے وہ بھی صرف ایک بٹن دبانے پر۔

150 پاؤنڈ مالیت کا یہ مائیکرو تھری ڈی پرنٹر جس کا وزن 1کلو ہے انتہائی تیز رفتاری سے اپنا کام سر انجام دیتا ہے ۔
 

image

کمپنی کے مطابق یہ مائیکرو پرنٹر جس کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں رکھی گئی ہے اگلے سال تک دنیا بھر میں متعارف کرا دیا جائے گا۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

When it comes to 3D printers, so-called cheap versions are still well beyond the reach of the everyday consumers - until now. A firm in Maryland has created The Micro 3D that costs $249 (£150), weighs just 2.2lbs (1.2kg) and prints objects up 4.6-inches (116mm) tall.