بے خوف خاتون٬ وائٹ شارک کے ساتھ تیراکی

کسی نو فٹ لمبی شارک کی آنکھوں میں جھانکنا بیشتر غوطہ خوروں کے بس کی بات نہیں، مگر ایک بے خوف خاتون تو اس سمندری عفریت کے ساتھ تیرنے کا کارنامہ انجام دیتی ہیں۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی جولی اینڈرسن سمندری دنیا کے سب سے زیادہ خوفناک سمجھے جانے والی مچھلی کے ساتھ ایک انوکھا ہی تعلق بنالیا ہے۔
 

image


شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لئے ایک گروپ چلانے والی جولی لوگوں کے اندر سے اس مچھلی کے لئے پایا جانے والا خوف نکالنا چاہتی ہیں۔

اس سلسلے میں وہ کئی بار خطرناک ترین سمجھی جانے والی عظیم الجثہ وائٹ شارکس کے ساتھ انوکھے رقص کا مظاہرہ کرچکی ہیں۔
 

image

ان کا کہنا ہے کہ لوگ شارک کے ساتھ میری تیراکی کی تصاویر دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں اور انہیں اس بات پر یقین ہی نہیں آتا، خصوصاً میرے دبلے پتلے سراپے کو دیکھ کر وہ زیادہ حیرت زدہ ہوتے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

aring into the eyes of a nine-foot shark is a sight most swimmers hope they will never see. But far from panicking, this fearless woman begins to dance with it. This is shark conservationist Julie Andersen - who hopes her eye-opening interaction with the feared animals will highlight their plight across the world.