گلابی سونے سے مزئین انوکھے آئی فون 5

گلابی رنگ کے سونے سے مزئین آئی فون 5 فروخت کے لئے متعارف کرا دیا گیا۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فونز ایسیسریز بنانے والی کمپنی گیوری اور جیولری فرم داماس کے اشتراک سے یہ خوبصورت فون متعارف کرائے گئے ہیں۔
 

image


45 ہزار درہم لاگت کے یہ آئی فون 19 قیراط گلابی رنگ کے سونے کی اسکن، ہیروں اور دیگر قیمتی پتھروں سے مزئین ہے اور یہ تمام چیزیں ہاتھوں سے فون پر لگائی گئی ہیں۔

یہ فون محدود تعداد میں دستیاب ہوگا اور اسے دنیا بھر میں فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Luxury smartphone accessoriser Givori today launched its most opulent, sensual and anticipated product yet. The company announced a new partnership agreement with Damas Jewellery to sell products at select Damas Les Exclusives boutiques across the GCC market.