دنیا کتنی خوبصورت ہے؟ خود ہی دیکھ لیجیے

خوبصورت اور پرکشش مقامات٬ جانور یا پھر اشیاﺀ صرف جادوئی دنیا یا پھر فلموں کا ہی حصہ نہیں ہیں بلکہ یہ سب ہماری حقیقی دنیا میں بھی موجود ہیں- دنیا کا بغور جائزہ لیں تو کہیں قدرت کے کارخانے کے دلکش کارنامے دکھائی دیتے ہیں تو کہیں انسانی تخلیقات کے حسین کمالات سے واسطہ پڑتا ہے- آج اسی خوبصورت دنیا کی چند خوبصورت تصاویر آپ کے پیشِ خدمت ہیں-
 

image
کیلیفورنیا میں پایا جانے والا ایک رنگین سانپ Garter Snake-
 
image
دلچسپ انداز میں تعمیر کی گئی یہ عمارت جاپان میں واقع ہے-
 
image
یہ خوبصورت تصویر انڈونیشیا کے علاقے East Java میں Mt Bromo کے نام سے مشہور مقام کی ہے-
 
image
کینیڈا کے علاقے الاسکا میں واقع حسین Chugach National Forest-
 
image
دلفریب مناظر پیش کرتا یہ باغ فرانس کے علاقے Marqueyssac میں واقع ہے-
 
image
ناروے میں موجود PREIKESTOLEN چوٹی٬ جہاں سے ارد گرد کا خوبصورت نظارہ کرتے ہوئے اگر آپ کی نظریں نیچے کی جانب گئیں تو یقیناً آپ کی سانسیں تھم سی جائیں گی-
 
image
یہ کسی جادوئی دنیا کا منظر نہیں بلکہ اسی حقیقی دنیا میں موجود نیوزی لینڈ کی Long Roads ہے-
 
image
نایاب سفید ہرن کا ایک گروپ-
 
image
ناروے کا ایک حسین مقام Aurora Borealis-
 
image
تھائی لینڈ میں موجود حیرت انگیز سرنگیں جو کہ اوپر کی جانب سے مکمل طور پر ہریالی سے ڈھکی ہوئی ہیں-


More Interesting Pictures
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Our planet is far more impressive than we could imagine. It has the power to build landscapes that amaze us even after seeing them a few times. In this article I have gathered pictures of places in our beautiful world that are simply amazing and must be seen. There are a few man made places that were too good to be left out.