خدا کے واسطے

کچھ لوٹنے والے کچھ لٹنے والے۔ کچھ بموں سے ڈرے ہوے کچھ بم باندھے ہوے۔ کچھ قاتل کچھ مقتول ۔ کچھ مرے ہوئے کچھ مرنے والے۔ کچھ زندوں کی تلاش میں سرگرم۔ کچھ ملک کے مالک کچھ ملکیوں کے خون کے پیاسے۔ کچھ شہر کے کرتے دھرتے شہریوں کی ذلت کا ساماں کرتے ہوئے۔ کچھ محلے والے محلے والوں کی بربادیوں کے منتظر۔ کچھ گھر والے اپنا ہی گھر توڑنے کے درپے۔ کچھ لاشیں اور کچھ لاشوں کے ٹکڑوں پر تبصرے کرتے ہوئے۔ آخر کیوں ہو رہا ہے یہ سب ایسا تو نہ تھا میرا پاکستان ۔ایسے تو نہ تھے ہم کبھی۔ کیوں بدل گیا سب کیوں ہو رہا ہے یہ سب آخر کیوں ۔کہ اس کیوں کا جواب دے کوئی خدا کے واسطے
irfan
About the Author: irfan Read More Articles by irfan: 2 Articles with 5853 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.