انوکھی منی آبدوز

اب سمندر کی خاک چھانیں وہ بھی گیلے ہوئے بغیر اور یہ کمال ہے منی آبدوز کا جو دیکھنے میں بالکل کشتی کی طرح ہے۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں تیار ہونے والی منی آبدوز ای جی او 450 یا پینگوئن اوپر سے 2 مختلف خانوں میں تقسیم ہے جبکہ اس کے نیچے ایک کیبن ہے جو پانی کے اندر ڈوب جاتا ہے۔
 

image


اس زیرآب کیبن کے ذریعے سمندری فرش کی تحقیق کی جاسکتی ہے کیونکہ اس کے سامنے اور اطراف کی جانب سے 3 بڑے شیشے ہیں۔

تاہم یہ ایسی آبدوز ہے جو مکمل طور پر پانی کے اندر نہیں جاسکتی کیونکہ اس کا صرف کیبن میں ہی پانی کے اندر جاسکتا ہے۔
 

image

اس کیبن کے اطراف میں ایسے پر لگے ہوئے ہیں جو اسے پانی کے اندر تیرنے میں مدد دیتے ہیں۔

ایل سی ڈی اسکرین اور کنٹرولز سے مزئین اس کیبن میں 2 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

it's time to check out the EGO-SE 450. This luxurious semi-submarine (entire craft does not go underwater) enables you to explore the ocean floor without even getting wet, thanks to its two floating hulls on either side of the central cabin that sits below the water's edge.