فرق

بیمار معاشرہ

ماں!بیٹی بڑوں کی خدمت کرتے ہیں ،ان باتوں کا تلخ جواب نہیں دیتے ۔
"بیٹی!جی اماں حضور پھر آپ دادی جان کی خدمت بھی نہیں کرتی اور ہر بات کا جواب بھی تلخ دیتی ہیں ،وہ کیوں ۔۔۔؟
"ماں!اپنی بکواس بند کرو تم ابھی چھوٹی ہو۔۔۔۔!

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459733 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More