10 تصاویر دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل... ایک “غیر ذمہ دار“ باپ جو اکثر اپنے معصوم بچوں کی جان خطرے میں ڈال دیتا ہے

عام طور پر، جب آپ بچوں کے حوالے سے اہم دوسرے کو کوئی پیغام دیتے ہیں، تو وہ عموماً اس بات پر مشتمل ہوتا ہے کہ بچوں کی تربیت ذمہ دارانہ طریقے سے کیسے کی جائے یا ان کا خیال کیسے رکھا جائے؟ لیکن فوٹوگرافر کینی ڈیوس جو کہ ایک واند بھی ہیں کے اس حوالے سے مختلف منصوبے تھے، جس سے ان کی مزاحیہ فوٹو شاپ تصاویر کے ایک مجموعے نے جنم لیا۔ کینی اپنی بیٹیوں کے بچپن سے زیادہ سے زیادہ لطف اٹھانا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے اپنے بچوں کی منفرد تصاویر تخلیق کیں- ان تصاویر کو دیکھ کر بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے فوٹوگرافر کینی ڈیوس انتہائی غیر ذمہ دار والد ہیں جو اپنے بچوں کو کسی بھی خطرے میں ڈالنے سے نہیں چوکتے- جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام تصاویر ایڈیٹنگ سافٹ وئیر فوٹو شاپ سے تخلیق کردہ ہیں لیکن ہیں انتہائی دلچسپ-
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: