شاہی جوڑے کا استقبالیہ٬ کونسی معروف پاکستانی شخصیات نے شرکت کی؟ تصاویر دیکھیں

برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیہ میں پاکستان کی کئی مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی-
 

image
سب سے پہلی تصویر تو شاہی جوڑے کی کہ وہ اس موقع پر کیسے لگ رہے تھے-
 
image
شاہی جوڑے کے استقبالیہ کے موقع پر عاطف اسلم٬ مائرہ خان٬ مومنہ مستحسن اور مہوش حیات کا گروپ فوٹو-
 
image
احد اور سجل نے بھی شاہی جوڑے کے استقبالیہ میں شرکت کی-
 
image
شنیرا اکرم اور وسیم اکرم بھی کسی شاہی جوڑے کی مانند دکھائی دے رہے ہیں-
 
image
مہوش حیات ایک خوبصورت لباس میں جسے رضوان بیگ نے ڈیزائن کیا ہے-
 
image
عاطف اسلم٬ مائرہ خان اور مومنہ مستحسن کی ایک اور تصویر-
 
image
ایچ ایس وائے کی کمیار روکنی کے ساتھ تصویر-
 
عمران عباس نے اپنے دعوت نامہ انسٹا گرام پر شئیر کیا-
 
image
اس موقع پر حریم فاروق بھی مرکزِ نگاہ رہیں-
 
image
اداکار شان نے اپنا وہی مخصوص انداز برقرار رکھا-
YOU MAY ALSO LIKE:

The Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate Middleton, kicked off their tour on Monday and are heading off to Chitral now. But before that they made sure to attend a dinner hosted by the British High Commission in their honour last night.