دی ورلڈ (دبئی) سب سے بڑا مصنوعی جزیرہ

ٹیکنالوجی کی بدولت اب دنیا مختصر سی محسوس ہونے لگی ہے٬ لیکن اہلِ دبئی اب دنیا کو اتنا مختصر بنانے میں مصروف ہیں کہ چند میٹرز کی بلندی سے آپ پوری دنیا کا مشاہدہ کر سکتے ہیں

جی ہاں “دی ورلڈ“ نامی پروجیکٹ بہت جلد گلوبل ولیج کے تصوراتی سے تصویری روپ میں دکھائی دینے کے لیے تیار ہے

دی ورلڈ (The World) جزیرہ ایک تعارف

دبئی کے قریب سمندر میں بننے والا دی ورلڈ نامی جزیرہ دنیا کا حقیقی نقشہ پیش کرے گا٬ جہاں دنیا کے حقیقی محلِ وقوع پر موجود بڑے بڑے شہر اور معروف جگہیں عین اسی نقشہ کے حساب سے بنائے جائیں گے- جیسے کہ لندن شہر کا ماڈل براعظم “یورپ“ کے جزیرہ پر ہوگا-گول بیضوی نما دی ورلڈ 9 کلومیٹر لمبائی اور 6 کلومیٹر چوڑائی میں 300 چھوٹے چھوٹے جزائر پر مشتمل ہوگا-جہاں ٹرانسپورٹ صرف پانی کی بوٹ(کشتی) اور ہیلی کاپٹر ہی ہونگے

ان جزائر کی مالیت 15سے45 ملین ڈالر کے درمیان ہوں گی-دی ورلڈ کی کل مالیت 14 بلین ڈالر کے لگ بھگ ہے اور یہ سن 2009 کے قریب آباد ہونا شروع ہوجائے گا
 

ایک فضائی جائزہ
 
تعمیراتی کام جاری ہے
YOU MAY ALSO LIKE: