Hamariweb.com
 Home | Finance | News | Dictionaries | Mobiles | Cricket | Games | Classifieds | Forum | Career Counseling | Recipes | Articles | Poetries | Islam 
 

Webmaster Tools

• Domain Registration
• Web Hosting
• Web Designing

• Jobs / Biz Partners
• Feedback
• About Hamariweb
• Contact Us
• Advertising
 
 
 
 
 
 
Add to Favorite
 
Share the Blessings of Ramadan-ul-Mubarak with HamariWeb.com by listening Online Naats, Quran Shareef, Read Islamic Articles, Send Ramadan Greetings to your Family & Friends.
 
 Quran Sharif القران الکریم 
• Listen Online Quran
Voice of Abdul Rehman Alsudais
(Imam-e-Kaba).
 
• Quran Recitation
With Urdu & English Translation
 Naat Khawn / Titles نعت خواں 
• Junaid Jamshed
• Amir Liaquat Hussain
• Awais Raza Qadri
• Farhan Ali Qadri
• Fasih Uddin Soharwardi
More>>
 
 Islamic Articles اسلامی مضامین 
Recent Articles Most Viewed Articles
(Hafiz Kareem Ullah) ہمارانبی ﷺمعجزہ بن کے آیا
(Dr.Rukhsana Jabeen) کیا ہم ناموس رسالت کے علمبردار ہیں؟
(Abida Rahmani) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی صحبت میں
(Pir Muhammad Tabassum Bashir Owaisi) جشن میلادِ مصطفےٰ ﷺ
(muhammad kaleem ullah) ربیع الاول جب بھی آتا ہے
(Talib e ilm) غموں کو خوشیوں میں بدلنے والا عمل
(Ishrat Iqbal Warsi) اسم اعظم تمام مشکلات سے نجات ٢
Hazrat Baba Bulleh Shah (Saad Ahmad Baksh)
(Ishrat Iqbal Warsi) اسمِ اعظم تمام مُشکلات کا بہترین حل
(Sanaullah Tayyabi) عجیب کیا ہے؟
100 Questions/Answers on Holy Quran (Shehryar Sohail)
(Muhammad Yousuf Attari) نورانی پہاڑ
  
 Ramadan Greeting Cards رمضان گریٹنگ کارڈز 


View Card
Send This Card


View Card
Send This Card


View Card
Send This Card


View More Ramadan Special Greeting Cards
 
 Ramadan Timings اوقات برائے سحر و افطار 
• Karachi • Islamabad • Lahore • Faisalabad
• Hyderabad • Multan • Peshawar • Quetta
More>>
 
 Ramadan Forum رمضان فورم 

رمضان المبارک خیر و برکت کا مہینہ ہے، ماہ رمضان کے بارے میں حضرت محمد صلیٰ اﷲ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس مہینے میں دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور جنت کے سارے دروازے کھول دیے جاتے ہیں-

اس مبارک مہینے سے متعلق احادیث٬ روایات یا کوئی بھی معلومات آپ ہم سے اس فورم کے ذریعے شیئر کریں۔
thanks so much dear admin
sunni-miladunnabi.blogspot.com/

عید میلادالنبی صلی اللہ علییہ وسلم کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہر مسرت ہر خوشی کی جان عیدمیلادالنبی عید کیا ہے عید کی بھی شان عیدمیلادالنبی ساعت اعلٰی و اکرم عید میلادالنبی لمحہء انوار پیہم عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے یہ عظیم خوشی کا دن ہے۔ اسی دن محسن انسانیت، خاتم پیغمبراں، رحمت دو جہاں، انیس بیکراں، چارہ ساز درد منداں، آقائے کائنات، فخر موجودات، نبیء اکرم، نور مجسم، سرکار دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم خاکدان گیتی پر جلوہ گر ہوئے۔ آپ کی بعثت اتنی عظیم نعمت ہے جس کا مقابلہ دنیا کی کوئی نعمت اور بڑی سے بڑی حکومت بھی نہیں کر سکتی۔ آپ قاسم نعمت ہیں، ساری عطائیں آپ کے صدقے میں ملتی ہیں۔ حدیث پاک میں ہے:
انما انا قاسم واللہ یعطی۔ میں بانٹتا ہوں اور اللہ دینا ہے۔ (بخاری و مسلم) اللہ تعالٰی نے نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی بعثت پر اپنا احسان جتایا۔ ارشاد ہوتا ہے۔
لقد من اللہ علی المؤمنین اذ بعث فیھم رسولا۔ بےشک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ انھیں میں سے ایک رسول بھیجا۔ (کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن، سورۃ3 آیت164) انبیاء و مرسلین علیہم السلام کی ولادت کا دن سلامتی کا دن ہوتا ہے۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام فرماتے ہیں:
وہی سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا۔ (سورۃ19 آیت33) دوسری جگہ حضرت یحیٰی علیہ السلام کے لئے باری تعالٰی کا ارشاد ہے:
سلامتی ہے ان پر جس دن پیدا ہوئے۔ (قرآن کریم سورہ19 آیت15) ہمارے سرکار تو امام الانبیاء و سیدالمرسلین اور ساری کائنات سے افضل نبی ہیں۔ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) پھر آپ کا یوم میلاد کیوں نہ سلامتی اور خوشی کا دن ہوگا۔ بلکہ پیر کے دن روزہ رکھ کر اپنی ولادت کی خوشی تو خود سرکار دو جہاں صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے منائی اور ان کی اتباع، صحابہءکرام ، تابعین، تبع تابعین، اولیائے کاملین رضوان اللہ علیہم اجمعین کرتے آئے اور آج تک اہل محبت کرتے آ رہے ہیں۔ حدیث پاک میں ہے:
نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو خیال کرکے روزہ رکھتے تھے۔ (ترمذی شریف) دوسرے حدیث میں ہے:
رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سے پیر کے دن روزے کا سبب پوچھا گیا، فرمایا اسی میں میری ولادت ہوئی اور اسی میں مجھ پر وحی نازل ہوئی۔ (مسلم شریف) نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے وقت ابولہب کی لونڈی حضرت ثوبیہ (رضی اللہ تعالٰی عنہا) نے آکر ابولہب کو ولادت نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خبر دی۔ ابولہب سن کر اتنا خوش ہوا کہ انگلی سے اشارہ کرکے کہنے لگا، ثوبیہ! جا آج سے تو آزاد ہے۔ ابولہب جس کی مذمت میں پوری سورہ لہب نازل ہوئی ایسے بدبخت کافر کو میلاد نبی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) کے موقع پر خوشی منانے کا کیا فائدہ حاصل ہوا امام بخاری کی زبانی سنئیے: جب ابولہب مرا تو اس کے گھر والوں (میں حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ) نے اس کو خواب میں بہت برے حال میں دیکھا۔ پوچھا، کیا گزری ؟ ابولہب نے کہا تم سے علیحدہ ہو کر مجھے خیر نصیب نہیں ہوئی۔ ہاں مجھے (اس کلمے کی) انگلی سے پانی ملتا ہے جس سے میرے عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیوں کہ میں نے (اس انگلی کے اشارے سے) ثوبیہ کو آزاد کیا تھا۔ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (958ھ متوفی 1052ھ) جو اکبر اور جہانگیر بادشاہ کے زمانے کے عظیم محقق ہیں، ارشاد فرماتے ہیں: اس واقعہ میں میلادشریف کرنے والوں کے لئے روشن دلیل ہے جو سرور عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شب ولادت خوشیاں مناتے اور مال خرچ کرتے ہیں۔ یعنی ابولہب جو کافر تھا، جب آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی اور لونڈی کے دودھ پلانے کی وجہ سے اس کو انعام دیا گیا تو اس مسلمان کا کیا حال ہوگا جو سرور عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں محبت سے بھر پور ہو کر مال خرچ کرتا ہے اور میلاد شریف کرتا ہے۔ (مدارج النبوۃ دوم ص26) نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰی کی طرف سے بہت بڑی رحمت بن کر دنیا میں تشریف لائے۔
وما ارسلناک الا رحمۃ للعلمین۔ اور ہم نے تمھیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لئے۔ (کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن سورۃ21، آیت107) اور رحمت الٰہی پر خوشی منانے کا حکم تو قرآن مقدس نے ہمیں دیا ہے:
قل بفضل اللہ و برحمۃ فبذلک فلیفرحوا۔ تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اسی پر چاہئیے کہ خوشی کریں۔ ( کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن سورۃ10، آیت58 ) لٰہذا میلادالنبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جتنی بھی جائز خوشی و مسرت اور جشن منایا جائے قرآن و حدیث کے منشا کے عین مطابق ہے بدعت سیئہ ہرگز نہیں۔ بلکہ ایسا اچھا اور عمدہ طریقہ ہے جس پر ثواب کا وعدہ ہے۔ حدیث پاک میں ہے:
من سن فی الاسلام سنۃ حسنۃ فلہ اجرھا واجر من عمل بھامن بعدہ من غیران ینقص من اجورھم شئی۔ جو اسلام میں اچھا طریقہ جاری کرے گا تو اسے اس کا ثواب ملے گا اور ان کا ثواب بھی اسے ملے گا جو اس کے بعد اس نئے طریقے پر عمل کریں گے، اور ان عمل کرنے والوں کے ثواب میں کوئی کمی بھی نہ ہو گی۔ (مسلم شریف)
A.A;
I AM FINE.HOW ARE YOU.FRIENDS M NE NE SOCHA HA IS WAQT HAMARE MULAK K HALAT BOHAT KHRAB HA.IS WAQT HUM SUB FRIENDS KO MIL KAR EK AISA KAM KRNA CHAHAYE JIS SE HAMARE MULAK M ACHI SITUATION HO JAE.BEACUSE HUM NOJAWAN HI IS MULAK KO BCHA SAKTE HEN.HAMAIN HAMARI ALL POLITICAL PARTIES PER AITMAD NAHI KRNA CHAYE. BECAUSE ALL POLITICAL PARTIES APNE PURPOSE K LEYE KAM KARTI HAIN.CHAYE WO KOI PHI POLITICAL PARTY HO.HAMAIEN AISE ADMI KA SATH DENA CHAYE JO HAMARE JAZBAT KO SAMAG SKE.MERI BAT KO MIZAK MUT SAMGNA IS TRA HUM SUB KO APNA IDEA SHARE KRNA CHAHYE AUR US K BAD HUM SUB KO MIL KAR EK TEHRIK CHALANI CHAHYE.TA K HUM APNE MULAK KI KHIDMAT KAR Sakiien.plz accept me idea.plz this idea send all friend on forum all peoples of pakistan.plz idea share.i think pakistan is best country in whole world.
Dear Admin
Asallam-()-Alykum
yAr Admin bAi ...
Plz yAr Ab Prize da Bhi dO Agar Galti sa Jeet giA hO ..
sabar nAhi hO raha Plz yar kam sa kam reply tO kar do..
N()mi...
View All Posts

  
  
  
  
  
  
  
 

Popular Searches: Hamariweb English Version, iPhone Price in Pakistan, Live TV Channels, Quran with urdu translation, Geo TV, Urdupoint, Dow Medical College, Hadi TV, Mobile Wallpapers, Mobile Games, China Mobiles, Ptv News, Urdu Recipes, Urdu Poetry, English to Urdu Dictionary, Miracle of Allah, Euro rate in Pakistan, geo super live tv, Akhbar-e-Jehan, Express news, KSE, Songs.pk, funny sms, quran live, mobile sms, Cap Results, pakistani girls names, Wallpapers Download, Q Mobiles, Islamic Calendar, Daily Express
 

Home | About HamariWeb | Contact Us | Advertising | Privacy Policy | Urdu Search | Urdu to English | English to Urdu | Islamic Names


Important Phone Numbers | City Dialing Codes | International Dialing Codes | Games | Site Map

 
SEO & Web Marketing by: WebizMedia.com

Copyright © 2012 HamariWeb.com All Rights Reserved.