بھاری اور رک کر چلتی ہے، شور بہت کرتی ہے سلائی مشین کے عام مسائل کا صرف ایک آسان حل جو آپ گھر بیٹھے خود بھی کرسکتی ہیں

image

اکثر خواتین گھروں میں سلائی پر کپڑے سیتی ہیں جبکہ کچھ گھر والوں کے کپڑے سیتی ہیں تا کہ بچت ہوسکے. مگر یہ ساری بچت اس وقت خاک میں مل جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے مشین کی بار بار مرمت کروانی پڑے. دوسرا، اگر سلائی مشین زیادہ شور کرتی ہو تو گھر والے خاص طور پر چھوٹے بچے بھی تنگ آجاتے ہیں. تو آئیے جانتے ہیں ان تمام مسائل کا آسان حل.

سب سے پہلے مشین سے ریل اور دھاگے وغیرہ نکال دیں. اب ایک پیچ کس کی مدد سے مشین کی بارنن والا حصہ کھول لیں. پھر دستہ اور اس کے اندر موجود بکسہ کے سارے پیچ بھی ایک ایک کر کے کھول لیں.

دراصل مشین میں تیل کی کمی اور دھاگے کے ٹکڑے جمع ہونے کی وجہ سے مشین رک رک کر چلنے لگتی ہے اور بے تحاشہ آواز کرتی ہے. اس لئے تمام حصوں کو اچھی طرح کپڑے سے پونچھ کر تیل لگائیں اور دوبارہ سے سارے حصے سیٹ کر کے لگا دیں.

بہتر معلومات کے لئے دی گئی ویڈیو کو ایک بار غور سے دیکھیں.

You May Also Like :
مزید

Silai Machine Shor Karti Hai

Silai Machine Shor Karti Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Silai Machine Shor Karti Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.