Home » Blogs »

شریف برادران کی نا اہلی - آپ کی رائے

سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میاں شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکشین بھی منسوخ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ بھی ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے عدالتی نااہلی کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور صدر مملکت آصف زرداری کو ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے نااہلی کیس ختم کرانے کے لیے ان سے سودے بازی کی کوشش کی تھی۔

شریف برادران کی نا اہلی کا فیصلہ ملک کی سیاست اور ابتر ہوتے ہوے معاشی حالات پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟

آپ کی رائے اس بارے میں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Pakistani Politician country k wafadar nahi hain, yeh log apnay faiday k liay Pakistan ko bhi farookht kar dain gay.

Awam bohat acchi hai Pakistan ki wafadar hai. Sharif Brothers k zamanay main Qarz Utaroo Mulk Bachaoo k teyhat kafi rupia jama howa tha sub kahan gaya. In say jawab manga jaay.
Saeed Tarique Khan, Abha, Saudi Arabia Saturday, March 07 2009
I love Nawaz sharif.... the decision taken by the court is totaly bisect .... zardari is the pander of the Pakistani courts and judicery.......
Faheem Shahzad, Lahore Saturday, March 07 2009
پوری قوم عدالتی غلط فیصلہ کروانے سے یہ جان چکی ہے کہ حکمرانوں کو ملک اور غریب عوام سے زیادہ اپنے مفادات ہی عزیز ہیں جس کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے یہ لوگ ملک اور غریب عوام کو داؤ پر لگا رہے ہیں ان سے دو وقت کی رو ٹی بھی چھین لی گئی ہے کم از کم پنجاب میں دو روپے کی روٹی مل رہی تھی ہوتا یہ کہ اس نیٹ ورک کو دیگر صوبوں کی عوام تک بڑھایا جاتا بلکہ اس حکومت کا ہی دھڑن تختہ کر ڈالا گیا اور جس کا فائدہ پا کستان کے دشمن نے اٹھایا اور دنیائے کرکٹ میں پاکستان کو نہ صرف باہر کیا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کو پہلے کی طرح ایک بار پھر خفت اٹھانا پڑی
g.k.qazi, haripur Friday, March 06 2009
main yeh comments Sharif Brothers per is liye nahi keh raha kyun k wo lahore say hain sirf reality biyaan kerna chahta hun meri age 25 hai mujhe hosh sambhalay eik arsa guzar chuka hai maine ajj tuk apni hosh main asa leader nahi dekha jo sirf gareebon k baray main soche na k apni seaton per beth ker sab kuch bhool jaye jasay k humaray MASHAALLAH Zardari sahib yeh insaan shuru say hi crrupt banda hai phir bhi tika howa hai, main bas itna kehna chahun ga k main ba-hasiyat Muslim-Pakistani-Aam Insaan yeh chahta hun k agar humara koi leader ho jise is County ki bhaag dor sambhalni chahiye wo sirf or sirf Nawaz Sharif or Shahbaz Sharif hain baqee sab topi drama hai Thanks
Saif Nausha, Lahore Friday, March 06 2009
یہ بہت برا ہوا ہے
maryum, rawalpindi Friday, March 06 2009
نواز شریف تو پاکستان کی عوام کے ساتھ صحیح نہیں کر رہا ہے اس کا جواب اسے اوپر جا کے دینا پڑے گا اور زرداری کے پیچھے لگا پڑا ہے شکر کرو اگر کو وہ کچھ کر نہیں رہا ہے اگر وہ کچھ کر دینا تو نظر نہیں آؤ گے پاکستان میں ( خدا حافظ ) اور اب پاکستان کا سوچو وکیلوں کا مت سوچو پاکستانی عوام کا سوچو اور ( انشاﺀ اﷲ ) یہ پانچ سال پورے کرنے کے بعد پھر سے پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی انشاﺀ اﷲ
aslamuddien Silawat , krachi from Renchor line Friday, March 06 2009
meri awam se appeal hai ke ALLAH ke wastay, tamam partiun kaa baikoat karo aur kisi sachay musalman mard ko lekar aao jo amrica ki aankho main aankhain dal kar baat kare ,jabke yeh sab amrica ke paltu hain .
msd ali, karachi Friday, March 06 2009
نواز شریف اور انکے بھائی کو نا اہل قرار دینا پاکستان کی جمہوریت کیلئے ایک نیک شگون ہے جب ان کے حق فیصلہ آتا ہے تو پھر وہ صیح فیصلہ ہوتا ہے اور جب ان کے خلاف ہوتا ہے تو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے سے دریغ نہیں کرتے ہیں کیا نواز مجرم نہیں کیا شہبار نے سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا تھا جب تک یہ دونوں بھائی پاکستان میں ہیں پاکستان کا خدا حافظ
israr afridi, peshawar Friday, March 06 2009
Nawaz Sharif ho Shehbaz Shareef ho ya Asif Zardari sare chor aur dakoo hain jo humare Pakistan ko loot rahe hain aur hum sirf daikh rahe hain.
INSHALLAH ap daikhna kuch time baad in sub ki loot mar hum sub k samne hogi

Nawaz Bros ki na ehli to Asif Ali Zardari ki ek policy hai jo unke sath hai wo khush hai jo alag hoga uska hal aisa hi hoga
raheel, Karachi Friday, March 06 2009
اچھا ہوا نواز شریف نے پہلے ملک کے لیے کیا کیا ہے جو اب کرلے گا ان سب سے پرویز مشرف اچھا ہے کیونکہ اس کا پیٹ بھر چکا تھا اب ان لوگوں کو ہماری بوٹیاں کھانے میں کچھ نہین ملے گا میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہوں جب ہم غریب عوام کو انصاف مانگنے کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی نہیں سنتا اور اب ان لوگوں کو ہماری ضرورت کیوں ہے ؟؟ دراصل پاکستان کی عوام اک کھلونا ہے اور انصاف وہی ذات کر رہی ہے شکریہ۔
fazalmkd, peshawer Friday, March 06 2009
THIS ACT OF HAND MADE JUDGES AND ZARDARI IS SHAMFUL. IT IS HARMFUL NOT ONLY FOR SHARIF BROTHERS, BUT FOR PAKISTAN. EVERY BODY IS CONCERNED FOR PAKISTAN. I THINK SHARIF'S STAND FOR JUDECIARY IS CORRECT. MAY BE SOME PAKISTANIS HAVE DEFFERENT OPINION, BUT I THINK THERE SHOULD BE SOME STARTING POINT TO START THE GAME WITH RULES & REGULATIONS. OTHERWISE WE CAN'T RUN OUR COUNTRY.
RAFIQUE KHAN, ISLAMABAD Friday, March 06 2009
اچھا ہوا مجھے بہت اچھا لگا
shameezyounus, karachi Friday, March 06 2009
پاکستان ہمارا ہے اور ہمیں پاکستان کی حفاطت کرنی چاہیے ہمارا لیڈر وہ ہو جو ہمارے پاکستان کا خیر خواہ ہو جو پاکستان کی غریب عوام کے حق میں سوچنے والا ہو اے اﷲ ۔ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
shifa, badin Friday, March 06 2009
نواز شریف اوراس کا بھائی شہباز شریف دونوں صحیح نہیں ہیں اور آصف زرداری خود بھی صحیح نہیں ہے آنے والے دور میں پتا نہیں پاکستان کا کیا ہوگا
Altaf, london Friday, March 06 2009
Whatever happened with Sharif Brothers, was wrong. It really is blast and will adversaly effect democracy. By denying from his agreements time and again, Mr. President has proven himselfe as a non reliable person. He dont deserve to be the President of National Democratic of Pakistan.
Muhammad Shakeel Butt, Lahore Friday, March 06 2009
میرے خیال میں Ground reality کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ یہی عوام تھی جنہوں نے پرویز مشرف کو خوش آمدید کہا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔۔ اس خوشی میں کہ شاید یہ عوام کے لئے کچھ کرے گا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ بےبس عوام نے خوب سے خوب تر کی تلاش میں کئی تجربے کیے لیکن اب تکہ اُمید کی کوئی کرن نظر نہیں آرہی ہے اور حالات ہمارے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہیں۔ شریف برادران سے اُ نکے دور حکومت میں تھوڑی بہت غلطیاں سرزد ہوئی تھی وہ بھی حریف اور حلیف جماعت کی بے جا ڈیمانڈ کی وجہ سے، شریف برادران اپنی غلطی مانتے اور تسلیم بھی کرتے ہیں۔ چوہدری افتخار بھی PCO کے تحت عوامی نظر میں غلط طریقے سے لایا گیا، ُاس میں چوہدری افتخارکی کیا غلطی تھی؟ صرف یہ کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد آپ نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور جس مقصد کیلیے پرویز مشرف نے لایا تھا سب کو معلوم ہیں۔۔۔ آپ نے جائز کو جائز اور نا جائز کو ناجائز کہا، جس کی وجہ سے ُان کو اور ١٩٧٣ کی آئین کو ایسا ہٹایا گیا کہ دنیا اب تک حیران ہے ۔۔۔۔۔ کیا یہ صحیح کام تھا؟ ہر گز نہیں۔۔۔۔ اب عوام کے سامنے ایک ہی ُامید کی کرن باقی ہے اور وہ ہے عدلیہ کا ٢ نومبر والی پوزیشن میں لانا جس کے لیے عوام، سیاست دان، طالبعلم، سول سوسائٹی، اور سب سے بڑھ کر وکلا تحریک سب اپنے اپنے طریقے سے اس جدوجہد میں شریک ہیں اور ہونگے۔ اگر اس مرتبہ بھی عوام کےساتھ دھوکہ کیا گیا اور وعدہ خلافی کی گئی۔۔۔۔تو پاکستان کا مستقبل تاریک ہوجائے گا۔ ۔۔۔۔۔ الله پاک پاکستان کی حفاظت کریں۔ آمین
Murad Hussain Shah, Chitral (Booni) Friday, March 06 2009
Dear readers we should think a lot before giving the comments about any internal matters of our country. So for as the decision of this case is concern by the penal of PCO judges it goes totally against the country's betterment. mr zardari is blackmailing Mian Nawaz Shareef so that mr Nawaz may leave his agenda for the economic betterment of the country. although mr Nawaz and Shebaz are not the perfect men but the present time is of there need they have image to develop business opportunities in the country while mr.Zardari want to overlap the business men by demanding the commission from them. On the other hand mr Nawaz as business personnel better knows how to take risks to increase the business in the country while Zardari always had taken commission by businessmen. In short the disagreement of Mr. Nawaz with Zardari to destroy the Pakistan made a cause of this decisions by the judges. While the seniors gave an opposite decision. NAWAZ SHAREEF AND SHEBAZ SHAREEF IS THE NEED OF TIME.
M.Waheed Ashraf, Lahore Friday, March 06 2009
ان دونوں بھائیوں کے ساتھ اچھا ہوا جب دیکھو وکیل وکیل لگا کر بیٹھے تھے تم کیا وکیلوں کا مینڈٹ لے کر حکومت میں آئے تھے یہاں عوام کے پاس کھانے کے لیے روٹی نہیں ہے اور ان دونوں بھائیوں کو وکیلوں کی پڑی ہے ان کا کیا ہے ان کو اگر پاکستان کا اتنا خیال ہے تو جائیں عوام کے پاس ان دونوں بھائیوں نے کبھی جلتی دھوپ کے اندر پتھر توڑے ہیں تو یہ جائیں ان مزدوروں کے پاس کے ان کو کیا چاہیے روٹی یا چیف جسٹس یہ جائیں ان بیروزگاروں کے پاس اور ان سے پوچھیں کہ تمہیں روزگار چاہیے یا چیف جسٹس یہ جائیں ان محب وطن پاکستانی کے پاس اور ان سے جا کے پوچھیں کہ تمہیں پاکستان کے حالات اچھے چاہیے یا چیف جسٹس اور ایک تو پاکستان کا امیج پوری دنیا میں بہت خراب ہے پہلے مشرف کے پیچھے لگے ہوئے تھے دونوں بھائیوں اب جو ہے زرداری پیچھے لگ گئے ان دونوں کے ساتھ مشرف نے صحیح کیا تھا ان کو جلاوطن کر کے اور ہم زرداری صاحب سے بھی امید کرتے ہیں کے ان دونوں بھائیوں کو دوبارہ جلاوطن کر دیا جائے
Aabda Preen from Singer, lahore Friday, March 06 2009
yeh dono bhai **** hain,chor hain.in k saath acha hua hai aur zardari bhi **** hai.
jibran ali, jeddah Friday, March 06 2009
bhot acha hoa in ka sath asi hona chaiya tha
Raheel , Karachi Friday, March 06 2009
Displaying results 101-120 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last