Home » Blogs »

شریف برادران کی نا اہلی - آپ کی رائے

سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میاں شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکشین بھی منسوخ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ بھی ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے عدالتی نااہلی کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور صدر مملکت آصف زرداری کو ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے نااہلی کیس ختم کرانے کے لیے ان سے سودے بازی کی کوشش کی تھی۔

شریف برادران کی نا اہلی کا فیصلہ ملک کی سیاست اور ابتر ہوتے ہوے معاشی حالات پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟

آپ کی رائے اس بارے میں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
نواز اور شہباز ملک میں سیاسی محاز آرائی کے ذریعہ معاشی بحران پیدا کر کے امریکی مقصد کو پورا کر رہے ہیں ان کو دوبارہ ملک سے باہر نکال دینا چاہیے
mubashar shaikh broker, jhang Tuesday, March 03 2009
Zardari is such a corrupt person of the world and he has no dare to establish gover rule in Punjab. All that has happened in Punjab is totally wrong and this must be roll back immeidately.
I must say that what ever Nawaz Shareef is doing right now in the country he is on the right way and all these unconstitutional decisions must be roll back and the decision of Nawaz brother disqualification must be roll back.
Faisal, Islamabad Tuesday, March 03 2009
اسلام و علیکم کہنے کو تو بہت کچھ ہے مگر دل خون کے آنسو روتا ہے لہٰذا اتنا کہنا پسند کروں گا کہ کیا بات ہے ہماری عدلیہ کے واہ زبردست، ایک شخص نے جس کا نام افتخار چوہدری ہے اس نے اسٹینڈ لیا تھا مگر بیچارا آج تک بے روزگار ہے ہمارے ملک کا چیف جسٹس اسکا قصور یہی ہے کہ اس نے انصاف کا دامن تھام لیا تھا مگر موجودہ ججز بڑے سیانے ہیں اپنی روزی روٹی کی خاطر پورے ملک کو داؤ پر لگا رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ پنجاب گورنمنٹ جو اتنا اچھا کام کر رہی تھی وہ انہیں راس نہیں آئی اور چلتا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اس وقت پورے ملک میں یہی چند لوگوں میں شامل تھے جو عوام اور ملک سے سنسئیر لگتے ہیں انہیں ہی سسٹم سے آؤٹ کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ٹلا نہیں زرداری صاحب کو چاہیے کہ فوراً دونوں بھائیوں کے خلاف ہتھکنڈے استعمال نہ کرتے ہوئے انصاف کریں اور عدلیہ بحال کر کے میاں برادران کے ساتھ مفید مشوروں سے اپنی حکومت چلا سکتے ہیں۔ ورنہ شاید اپنی ساکھ تو خراب کر ہی چکے ہیں مگر ساتھ ہی پیپلز پارٹی کو بھی ختم کر کے رہیں گے ہو سکتا ہے کہ شاید کوئی پیپلز پارٹی کا دردمند ورکر ہی انہیں چلتا کردے اس سے پہلے یہ خود سارا سسٹم بحال کر کے قوم کے ہیرو بن سکتے ہیں ابھی بھی ٹائم ہے لیکن بہت کم وقت ہے۔ شکریہ
Shahid Hussain Khan, Bahawalpur Tuesday, March 03 2009
Some intelligent person truely said that

"Siyaana Kawwa Goo Khaata" :-)

Jaisa bo ge waisa hi kaato ge :-)

Apnay haath se apnay pair per hi kulhaari maardi :-)

Laalach buri bala hai :-)

Ghuroor ka ser neecha :-)

Jo dusro k liye garha khhodta hai khud hi us garhay mein ja gita hai"

Ye saari kahaawatein shareef bradraan per set hoti hain, ab bhi inlogon ne in kahawaton se sabaq na liya to phir in ka kuch nahi ho sakta
Immo0, Karachi Tuesday, March 03 2009
jin ko na ahal karar dia hay who ahil he kab thay zarzare samit
ch;.gh.rasool, abha Tuesday, March 03 2009
ASALAMO ALIKUM ....
Mera Tabsira Yahi hai key Zardari Sahab ney Jo Nawaz Shareef sahab Ko na ahel Karne ki sazish ki hai is sey Mulk ko Khatraat Lahiqq hogaye hai .. kyun key 2 Bari Partiyoo key beech ki Ranjish ka Faida yaqeenan Mulk Dushman Uthane Ki Koshish Kareyge .. aur Punjab mai yeh jo hungame ho rahey hai yeh kisi tarah bhi Pakistan key Haq mai nahi hai ... Zardari sahab ko chahiyeh key Quom ney jo UNHEY apne Sar per agar bithaya hai too woh Quom ki Bhalai ka soochey na key Daagabaz Logo ki Batoon mai akar is Tarah key iqdaaam karey .. Mera taluq kisi Party sey nahi hai lekin mai Pakistan ka ek shehri ho .aur mai har dosrey Pakistani ki tarah Yaha aman oo sukoon chahta hoo .. Polititions sey meri Requset hai key woh apasii Laraai chor kar Mulk key liye Kuch Karey..Shukryaa
Naveed Yousuf, Karachi Pakistan Tuesday, March 03 2009
President Asif Ali Zardari wants to cut his major hurdle Nawaz Sharif after killing Banezir Bhutto which is mpossible.Because people of Pakistan are totally against to his policies.He is a beggar who just wants to collect money for himself for the sake of Pakistan.He is a criminal politition who has got the seat after killing his wife. He is getting the benefits from his wife efforts. In short his days are limited on the president seat.
sohail, faisalabad Tuesday, March 03 2009
زرداری غلط ہے اور جلدی جائے گا انشاء اﷲ
ayaz khan, karachi Tuesday, March 03 2009
جس ملک کا صدر کرپٹ ہو اور دماغ سے غیر حاضر ہو
اس ملک کا خدا حافط
A.A.KHAN, KARACHI Tuesday, March 03 2009
زرداری نے اپنا اقتدار بچانے کے لیئے ایسا کیا ہے
shahbaz, pasrur Tuesday, March 03 2009
امریکہ کی ایماء پر زرداری جو کہ مشرف کے جانشین ہیں نے عدلیہ سے اپنی مرضی کا فیصلہ عین اس وقت پر کروایا جب شہباز شریف کی حکمومت نے پنجاب سے نیٹو کے سپلائی کے اڈے ختم کروائے، حالانکہ زرداری نے گیلانی کے زریعے شریف برادران کو کئی مواقع پر مفاہمت کرنے کی پیش کش کی۔ ایک مرتبہ یہ آفر دی گئی کہ اگر شریف برادران جسٹس ڈوگر کی مدت ملازمت میں توسیع کو قبول کر لیں ، تو ان کے لئے زرداری بھی قومی مفاہمتی آرڈینینس جاری کر دیں گے بالکل اسی طرح جس طرح مشرف نے زرداری اور بے نظیر کے لئے اپنی شرائط پر آرڈینینس جاری کر دیا تھا یوں زرداری کو حکومت ٹرے میں رکھ کر دی گئی جس کے بدلے میں زرداری نے مشرف کو ایک با عزت راستہ دے دیا اور مشرف کی پالیسیوں کے جاری رہنے سے امریکہ کو ایک جمہوری مشرف زرداری کی شکل میں مل گیا۔ زرداری نے سلمان تاشیر کو پہلے دن سے یہی ٹارگٹ دے کر گورنر پنجاب بنایا تھا۔ جس کو انہوں نے بخوبی اپنے غیر منطقی انجام تک پہنچایا ۔ عدلیہ کے غیر مقبول فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی کو اپنا قائد ایوان منتخب کرنے کا موقع ملنا چاہیے تھا جو نہیں دیا گیا۔ اور ہارس ٹریڈنگ کی غرض سے دو مہینے کے لئے بدنام زمانہ گورنر راج نافذ کیا گیا۔
Asif Rasheed Magray, Rawalpindi Tuesday, March 03 2009
نوازشریف ایک نیک انسان یے
abubakar.musa, lahore Tuesday, March 03 2009
we as a nation are not united, so how can we expect the same from out politicians. They have their own priorities, responsibilities, way of thinking and decision making. I just wanna say we have to give more than 100% respect to Supreme court decision, its highest authority, if mian gee's want free justice for all, how can they challenge the decision, 2 Nov 2007 CJ and its worker took PCO outh as well. Mian sb Pakistan pay raham karain aur awam per b.
kim, Islamabad Tuesday, March 03 2009
جو فیصلہ سپریم کورٹ نے دیا ہم اس کو بلکل قبول نہیں کرتے آصف زرداری نے اچھا نہیں کیا
Farhad Hussain, Kharian Tuesday, March 03 2009
ASSALAM-O-ALLAIKUM.
YEH SAARI PAALTIAN SIRF APNI TEJORI BARHNAY KE LIYE AAYEIN HAIN. PAKISTAN KA AADHA PAISA TOH YEH KHAA JAATE HAIN . YEH JO BHI MARZI KAREIN NUQSAAN DONO TARAF SE AWAAM KA HI HOTA HAI. PATA NAHI ITNA PAISA YEH KAHAN LE JAAYEN GE PER IN KO YEH NAHI PATA KE AAKHRI MANZAL KABAR HI HAI. JO APNI KABAR KA AZZAB JAANTA HAI WOH KABHI KISI KA BURA NAHI SOCHAY GA. AWAAM JAAGO. YEH PAKISTAN KO HUM AWAAM KI ZAROORAT HAI IN SADRON KI NAHI.
imran , Sialkot Tuesday, March 03 2009
شریف برادران نے اعلیٰ عدلیہ کے بارے مں جو زبان استعمال کی ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ اسکے مستحق ہیں انہوں نے ماضی میں جو سلوک اپنے مخالفین کے جو ساتھ کیا ہے یہ اس کا عشر و عشیر بھی نہیں ہے

syed almas hussain, karachi Tuesday, March 03 2009
گلی گلی میں شور ہے آصف علی زردازی چور ہے
ویسے نواز شریف کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
بلکل صحیح ہوا ہے ان دونوں بھائیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے زرداری نواز شہباز یہ تینوں چور ہیں ویسے پاکستان کو اﷲ تعالیٰ چلا رہا ہے یہ تینوں تھوڑی چلا رہے ہیں پاکستان کا تو بس اﷲ مالک ہے
zubair, larkana Tuesday, March 03 2009
Assalam-o-Allaikum.
Nawaz sharif aur Asif Zardari ki waja se awaam ko nuqsan pohanch raha hai. Yeh nahi ke app ko saari awaam nay sadar ya jo kuch bhi banaya hai app us ka faida uthayen. App kehte bohat kuch hain per karte kuch bhi nahi. sirf apni kursi ke baare mein sochte hain.
PLZ kuch gareeb logon ka khayal karo jo be ghar hain be sahara hain . Mahngai ki waja se koi gareeb 2 waqt ki roti kaise khaye ga Jab app hi un ka saath nahi deinge. Kuch nahi toh apna pakistani hone ka toh koi saboot de do.
imran, sialkot Tuesday, March 03 2009
شریف برادران کی نا اہلی کا فیصلہ ملک کی سیاست اور ابتر ہوتے ہوئے معاشی حالات پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں اس کا اندازہ گذشتہ چند روز سے جو کچھ ملک میں ہو رہا ہے اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ محض ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ اگر درست ہے تو پی پی پی پنجاب میں اپنی حکومت بنانے پر کیوں درپے ہے؟اور کیوں بہت سے تبادلے کیے جا رہے ہیں؟نواز براداران کے ساتھ اچھا برتائو نہیں ہوا ہے اور بھی بہت سے اقدامات بھی کئے جا سکتے تھے
zulfiqar ali bukhari, islamabad Tuesday, March 03 2009
نواز شریف صاحب جیسا لیڈر پاکستان کو کبھی نہیں مل سکتا۔ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ پیپلز پارٹی کا ہے، اور روٹی غریبوں کو شہباز شریف صاحب نے دی۔ اسی کی سزا مسلم لیگ کو دی گئی ہے۔ اگر حکومت مسلم لیگ کو دے دی جائے تو روٹی دو آنے کی بھی مل سکتی ہے- لیکن یہ کورٹ کا فیصلہ ہے اسلئے عدالت کے کام پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلز پارٹی تو باجی بے نظیر بھٹو کی ہے اور اچھی پارٹی ہے، مگر بی بی جی کے بعد مزا نہیں آ رہا۔ مگر میری دعا ہے اللہ تعالیٰ نواز، شہباز کو عُمر ِدراز عطا فرمائے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین نواز شریف صاحب اور شہباز شریف قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
NOOR AHMAD, Tarbela Dam (GHAZI) Tuesday, March 03 2009
Displaying results 181-200 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last