Home » Blogs »

شریف برادران کی نا اہلی - آپ کی رائے

سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میاں شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکشین بھی منسوخ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ بھی ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے عدالتی نااہلی کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور صدر مملکت آصف زرداری کو ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے نااہلی کیس ختم کرانے کے لیے ان سے سودے بازی کی کوشش کی تھی۔

شریف برادران کی نا اہلی کا فیصلہ ملک کی سیاست اور ابتر ہوتے ہوے معاشی حالات پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟

آپ کی رائے اس بارے میں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
pleas khuda ky liay sub siasi aur zamadar logoun Se apeal hy k khof e khuda karain piara pakistan bari qurbanian dy kar hasil kia gia. please any wali nasal ko jeeny dain.
malik nasir hussain, behal(bhakkar) Friday, March 13 2009
adalti faisla bilkul ghalat ha.siyasatdan ki eligibility ka faisla nation ko krna chayie.free judicery ka qayam bohat zarori ha is k baghair hamara mulk progress nai kr skta
RASHID QAYUM, multan Friday, March 13 2009
I THINK IT IS TOTALY WRONG DECION OF SUPREME COURT & PRESIDENT OF PAKISTAN.
AT THIS MOMENT WE ARE NOT SEE OUR BENEFIT
OUR ALL EFFORTS ONLY FOR OUR COUNTRY PAKISTAN.
I THINK GOVT OF PAKISTAN AGAIN SELECT THE
MR. SHEHBAZ SHARIF
HE IS THE MAN WHO IS THE WELL WISHER
OF PAKISTAN.
PLS PREY FOR PAKISTAN.
THANKS
Israr Ahmed Mirza, Rawalpindi Friday, March 13 2009
عوامی لیڈرز کی اہلیت اور نا اہلیت کو فیصلہ عوام ہی کرتی ہے۔یہ بازاری عدالتوں میں بیٹھے ہوئے مفاد پرست جج نہیں۔اس لیے شریف برادران کی اہلیت کے لئے عوامی ریفرنڈم کروایا جائے کیونکہ ان پر بننے والے کیس سیاسی ہیں اور صرف سیاسی اختلافات کی بنا پر ان کو نا اہل نہیں کیا جاسکتا۔
Syed Mushtaq Shah, Sialkot Friday, March 13 2009
نواز شریف زندہ باد نوازشریف ایک اچھے انسان ہیں زاردی لوٹا ہے
usman, karachi Thursday, March 12 2009
ًًًًًًمیں تو یہ کہوں گا کے جو بھی سیاست دان اس ملک میں آتا ہے اسے ملک سے کوئی لگاؤ نہیں ہوتا وہ اپنی زاتی سیاست کو چمکاتے ہیں۔
MALIK WASIM AWAN, KARACHI Thursday, March 12 2009
نواز شریف غلط ہے ( پلیز ) اس کو گرفتار کرو زرداری صاحب آصف علی زرداری آپ بلکل ٹھیک کررہے ہیں ان دونوں بھائی کے ساتھ یہ دونوں بھائی اس کے ہی حقدار ہیں
arshad, LAHORE Thursday, March 12 2009
شریف برادران کے خلاف نااہلی کا فیصلہ سیاسی ہے عدالتی نہیں ہے اس لئے دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اور پاکستانی اسے پاکستان کے خلا ف سازش قرا ر دیتے ہیں۔ حکومت پنجاب مسلم لیگ ن کا قانونی حق ہے اسطرح تو وفاقی حکومت کو بھی اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے ۔ حکومت پنجاب شریف برادران کو سے ہٹانا چاہتی ہے جس سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے پاکستان کے عوام اس سازش کو ناکام بنائیں۔ شکریہ۔
Raza Hussain, Bradford England. Thursday, March 12 2009
شریف برادران کو جب کورٹ نے نااھل قرار دیا ہے ان کو اگر قوم اور وطن سے اتنا ہی پیار ہے تو انہیں علم بغاوت بلند نہیں کرنا چاہیے تھا افتخار چودھری کی بحالی کو ماضی کے جسٹس کی طرح چھوڑ دیتے اس جسٹس کے ساتھ ناجائز کی تو آمریت نے کی ہے اگراس بحال نھیں کرتے تو پی پی پی جمہوریت نہیں آمریت ارے کیا وہ جمہوریت تھی جو اک بحال چیف جسٹس پہ تشدد ڈھایا گیا
Ihsan Ali, Karachi Wednesday, March 11 2009
نواز نے سندھ میں گورنر راج لگایا تھا١٩٩٢میں آج شریف بدمعاشی دیکھا رہا ہے۔ تمام پی سی او ججز کو گھر بیجھ دیا جائے۔ پھر الله تعالیٰ زرداری سے بھی پاکستان کی جان چھڑا دیں۔اور مشرف جیسا کوئی مدبر سیاست دان ہمارے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
riaz ahmed, Karachi Wednesday, March 11 2009
اگر نواز شریف صاحب عمران خان قاضی صاحب اور ملک کے تمام علاقوں سے صحیح لیڈرز ایک ساتھ خلوص نیت سے اس انقلابی تحریک میں ساتھ ساتھ چلیں تو انشاء الله ملک و قوم کی تقدیر بدل جائیگی۔۔۔
shah, Riyadh Wednesday, March 11 2009
اسلام علیکم پاکستان کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے ان دونوں بھائیوں نے اور پاکستان کو نقصان پہچانے والوں کا ماسٹر مائنڈ ہیں یہ دونوں بھائی نواز شریف اور شھباز شریف لونگ مارچ والے دن سب سے پہلے یہ دونوں ہی اپنے گھرون سے باہر نہیں نکلے گے بہرحال جو یہ دونوں بھائی بھگت رہیں ہیں وہ یہ دونوں بھائی ماضی کے کرتوت بھگت رہیں ہیں ان دونوں نے زرداری صاحب کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا اور سلمان تاثیر کو کسی بندے نے نالائق لکھا تو آپ نے آئن لائن کر دیا اور میں نے ان دونوں بھائیوں کو نالائق لکھا تو آپ نے آن لائن نہیں کیا اور صبر کرو نواز شریف اور شھباز شریف تم بھی جیل کی کالی کوٹری میں جانے والے ہو اور عوام کو مسکہ مت مارو پاکستانی عوام سمجھدار ہے تم دونوں بھائیوں کی چالیں سب سمجھتے ہیں تم پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت گرا کر اپنی حکومت کے ستارے چمکانے کے چکر میں رہتے ہو نہ تو تمہیں پانچ سال تک انتظار کرنا پڑیگا کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی ( انشاﺀ اللھ ) اپنے حکومت کے پانچ سال پورے کرے گی اور دوبارا اقتدار میں آئیگی کوئی مائی کا لال نہیں روک سکتا
ALI RAJ, LAHORE Wednesday, March 11 2009
جو لوگ سیدھی راہ پر چلتے ان کی راہ میں اس طرح کے امتحان آتے ھیں لیکن آخر جیت حق کی ہوتی ہے اللھ پاک نواز شریف کو سرخرو کرے
BARKHURDAR, Abudhabi Wednesday, March 11 2009
AOA.. dear countrymates, aj nawaz sahab ny abtabad ma kafi bary ijtimah k samny bary josh ma speech di aur kaha k uny kursi ki lalach nai. yaar nawaz paaji apko aik month pehly zardari uncle ma q koi kharabiyan nazar nai aaien. abi apki seat gai to mulk ko aik dam khatra lahak ho gya... amazing!!! and zardari should b kicked off 4m PAKISTAN( our beloved country)
sehar, abbottabad Wednesday, March 11 2009
اس وقت نواز شریف ہی اس ملک کے واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو صحیح سمت میں لے کر جا سکتے ہیں
muhammad atif khan, lahore Wednesday, March 11 2009
آج جو بھی ہمارے صوبے پنجاب میں ہو رہا ہے وہ سب نواز شریف اور شھباز شریف کی وجہ سے ہو رہا ہے اور زرداری صاحب ان دونوں کے ساتھ سے صحیح کر رہے ہیں ویلڈن زرداری
Atif, Lahore Wednesday, March 11 2009
Asslam-e-aliekum.aj kal jo country k halat hay ya sab ka back may sadar zadarie ka hath hay .nawaz sharief ki na ihly ki bat hay to may batata chalo k es work k back may be sadar zardarie ka hath . is k alaway ham keh be kya ka sakta hay kuyn k hamarie awaz koan soen sakta hay .in ko to khuda he hadayat day .amin
usmanalikhan, shakhupura Wednesday, March 11 2009
جب گدھوں کو عوام اقتدار سونپ دیتے ہیں تو گدھوں کی ٹیم انسانوں کے بارے میں ایسے فیصلے کرنے سے گریز نہیں کرتی کیونکہ ان کو اپنے نفع اور نقصان کا پتا نہیں ہوتا۔ مختصراً نقصان عوام کا ہے۔
M.Waheed Ashraf, LAHORE Wednesday, March 11 2009
ان لوگوں سے نواز شہباز افتخار اور آصف زرداری سے الله پاکستان کواور پاکستانیوں کو محفوظ رکھے آمین
maqsood, KARACHI Wednesday, March 11 2009
YEH DESCION JO ZADARI NA LIA HAI YA BAUT HI WRONG HAAN JUB SAY BBB KI DEATH HOI HAI ZADARI NAJAIZ THOR PER PRESIENTDENT BAN GYE HAI
NUMAN, LAHORE PAKISTAN Wednesday, March 11 2009
Displaying results 21-40 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last