Other/Miscellaneous Articles

Miscellaneous Articles 2015 - Latest Miscellaneous Columns in Urdu & English. Large collection of latest & top Pakistani articles on Miscellaneous at Hamariweb.com. You will find every day updated mis.. Read more

Miscellaneous Articles 2015 - Latest Miscellaneous Columns in Urdu & English. Large collection of latest & top Pakistani articles on Miscellaneous at Hamariweb.com. You will find every day updated miscellaneous columns here. Get lots of articles on different topics on daily basis submitted by users.

LATEST REVIEWS

ملازمت پر پہنچنے کے لیے روزانہ ہوائی جہاز کا استعمال٬ عیاشی یا مجبوری
Interesting..
By: Farhan abro, Shikarpur sindh on Aug, 18 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
Hamariweb ki tamam Team ko dil se Mubarak Baad peish karta hon Dair se Wish karne per Dil se Maazrat
Allah Apki Kawishoon Ko Surkh Roo Farmaye
Ameen
From Poet Sagar haider abbasi
By: sagar haider abbasi, Karachi on Aug, 15 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
My one article about "Hamariweb"
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=67286
By: Munir Bin Bashir, Karachi on Aug, 15 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
I am living here in UK since 6 years. when I first came here i was very tense to connect with everything in Pakistan(tv, news, islamic info, political news, even the prayer timings, cricket updates and many more). and these all I found at www.hamariweb.com. Really you have done very nice efforts. thanks
By: fida hussain Jatoi, Newcastle Upon Tyne, England UK on Aug, 15 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
ہماری ویب سے جڑئے ہوئے مجھے تقریباً چار سال ہورہے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ساتھ کافی پرانا ہے۔ میں ابرار صاحب اور انکی پوری ٹیم کو ہماری ویب کے دس سال مکمل ہونے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد دیتا ہوں۔ بہت شکریہ ہماری ویب کا جو اب ہماری پہچان بن چکی ہے۔
By: Syed Anwer Mahmood, Karachi on Aug, 15 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
ابرار صاحب اور انکی پوری ٹیم کو دل گہراییوں سے ہماری ویب کی دسویں سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ ہماری ویب اور اسکی ٹیم ترقیوں کی منزلیں طے کرتے ہوئے بلندیوں کو چھوئے۔ آمین
By: Sh. Khalid Zahid, Karachi on Aug, 15 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
MANY MANY CONGRATS TO ALL TEAM OF HAMARIWEB/COM
ON THIS GREAT CEREMONY OF COMPLETION 1ST SUCCESSFUL DECADE
STAY BLESSED ALWAYS
By: uzma ahmad, Lahore on Aug, 14 2017

جشن آزادی اور حب الوطنی کے چند منفرد انداز
جشن آزادی کے روز ہمارا ایک نو عمر سگا خالہ زاد بھائی اپنے ہم عمر سگے تایا زاد بھائی کے ساتھ بائیک پر قائداعظم کے مزار پر جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں وہ دونوں بھائی جاں بحق ہو گئے تھے ۔ اور ان کی تدفین بھی اسی روز عمل میں آ گئی تھی ۔ یوم آزادی ہماری خالہ کے گھرانے کے لئے یوم ماتم بن کر آتا ہے ہر سال اس دن ان کے دل کے زخم نئے سرے سے تازہ ہو جاتے ہیں ۔ وہ سارا دن روتے ہوئے گذارتی ہیں آجکل ان کی طبیعت کچھ ناساز رہتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ انہیں صبر اور صحت عطا فرمائے آپ سب سے بھی دعا کی درخواست ہے ۔ بہت شکریہ ۔
By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA on Aug, 14 2017

جشنِ آزادی اور ہماری ویب کی دسویں سالگرہ
اس وقت الفاظ کافی کم اور چھوٹے لگ رہے ہیں ھماری ویب کے اتنے بڑے بڑے کاموں کے آگے ۔ یوم آزادی کا جشن اور پاکستان کی سب سے بڑی ویب پورٹل کا اجراء اور اب اس کے تسلسل کے شاندار دس سال ۔ کامیابیوں اور مقبولیت اور ویب سائٹ کی افادیت میں مسلسل اضافہ ، ادارے کے تمام اراکین و معاونین کی انتھک محنت اور پرخلوص کاوشوں کا ثبوت ہیں ۔ برادر ابرار احمد اور بابر حفیظ صاحب نے دس برس قبل جو پودا لگایا تھا وہ اسوقت ایک تناور شجر بن چکا ہے ۔ نئے پرانے لکھنے والوں کو جو چھاؤں اس نے فراہم کی ہے وہ بجائے خود ایک مثال ہے ۔ اور پڑھنے والے بچوں اور بڑوں کی دلچسپی و معلومات کے لئے جتنا مواد اس ایک پلیٹ فارم پر یکجا کر دیا گیا ہے اس کی تو کوئی نظیر ہی نہیں ملتی ۔ کسی بھی بات کا پتہ کرنا ہو تو ذہن اور زبان پر آنے والا سب سے پہلا نام ھماری ویب کا ہی ہوتا ہے ۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسے مزید ترقی و کامیابی سے نوازے ۔ اور اسے مثبت و تعمیری مطالعے کا ذوق رکھنے والوں کے لئے ہمیشہ باعث نفع بنائے رکھے ۔
تمام اہل وطن کو یوم آزادی اور ھماری ویب کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اور یہ دن بار بار دیکھنا نصیب ہو ۔ آمین ۔
By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA on Aug, 14 2017

چند بدقسمت لمحات کی مضحکہ خیز تصاویر
Dear Hamari Web Team. Appreciated your efforts. try to get your own News & research rather than just Copy/paste of MSN news.
By: Muzammil Shah, Riyadh KSA on Aug, 11 2017

MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB