سر سے اٹھتے بادل

جی ہاں آسماں سے اٹھتے بادل تو سبھی نے دیکھے ہونگے- لیکن سر سے اٹھتے بادل شاید ہی کسی نے پہلے کبھی دیکھیں ہوں- اس تصویر کو اسی لیے (RNPS Pictures of the year) کے ایوارڈ سے نوازا گیا- یہ تصویر نیو اور لینز(New Or Leans) کے مشہور کھلاڑی ہولس تھامس کی ہے جو کہ ایک سنسنی خیز میچ کے دوران تبدیلی کی صورت میں باہر آکر سائیڈ بینچ پر بیٹھے ہیں اور سخت ترین سردی کے موسم میں ان کا غصہ (Tension) بادلوں کی صورت میں ان کے سر سے اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے- ہے ناں: عجیب بات
 

YOU MAY ALSO LIKE: