نایاب اور تاریخی تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

دنیا بھر میں تاریخی لمحات اور خاص مواقعوں کی تصاویر کھنیچ کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لی جاتی ہیں کیونکہ اکثر لوگ تاریخی مقامات٬ یادگاروں اور خاص مواقعوں کی اہمیت سے بخوبی واقف ہوتے ہیں- اور پھر یہی تصاویر بعد میں قیمتی اثاثہ بھی بن جاتی ہیں-آج کا آرٹیکل چند بہت اہم اور مقبول تاریخی تصاویر پر مشتمل ہے- یہ نایاب تصاویر شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہوں-
 

image
ایک قطبی ہرن کے اوپر سے گزرتے ہوئے جنگی جہاز جو بم برسا رہے ہیں- یہ بم روس پر 1941 میں برسائے گئے-
 
image
1978 میں مائیکرو سوفٹ کے اسٹاف کی کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-
 
image
یہ دنیا کا سب سے آخری تسمانیہ سے تعلق رکھنے والا ٹائیگر تھا اور اس کی یہ تصویر 1933 میں کھینچی گئی-
 
image
1941 میں جرمن کی جانب سے روس پر ہونے والے فضائی حملے کا ایک منظر-
 
image
1940 میں لندن کے آسمان پر برطانوی اور جرمنی کے لڑاکا طیاروں کے مابین ہونے والی لڑائی کے بعد کا منظر-
 
image
1945 میں ناگاساکی پر ہونے والے ایٹمی حملے کے 20 منٹ بعد کا منظر-
 
image
یہ ہٹلر کے بنکر کی تصویر ہے-
 
image
خلا سے لی جانے والی پہلی تصویر جو 1946 میں کھینچی گئی-
 
image
دنیا کے سب سے پہلے میکڈونلڈ کی تصویر-
 
image
1961 میں برلن دیوار کی تعمیر کے دوران کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-
 
image
مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے آفس کی تصویر جو ان کے انتقال کے دن کھینچی گئی-
 
image
1908 میں مین ہٹن برج کی تعمیر کے دوران کھینچی جانے والی تصویر-
 
image
1912 میں ٹائی ٹینک کے بندرگاہ چھوڑنے کا ایک منظر-
YOU MAY ALSO LIKE:

Many people are fascinated by historical photos. They give us a rare glimpse into a world that could easily be forgotten and preserves these moments well into the future. Taken many decades ago, these vintage images give us a rare glimpse into some of the most unique historical events.