پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)

پاکستان نے پی ایس ایل کے بعد ویسٹ اندیز کے خلاف پہلا ٹی ٹوینٹی میچ جیت لیا اور پی ایس ایل کی دریافت شاداب نے میچ کا پانسہ پلٹ دہا اور پاکستان نے ہر شعبے میں زبردست کھیل پیش کیا اور ویسٹ اندیز کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا اور ایک سو گیارہ رنز تک اسکو روک لیا اور خود آسانی سے ٹارگٹ حاصل کرلیا اور رات کے میچ میں پاکستان ٹیم اصل رنگ روپ میں نظر آی اور اپنا اصل کھیل پیش کیا یہ حقیقت ہے کہ جب بھی پاکستانی پلیر اتفاق واتحاد سے کھلیتے ہیں تو دنیا کی کوی بھی ٹیم انکا مقابلہ نہیں کرسکتی اور ویسٹ اندیز ٹی ٹوینٹی چیمپین ہے مگر. جب پاکستانی کھلاڑی اصل رنگ روپ میں نظر اے تو ایسے لگ رہا تھا ویسٹ اندیز سو رنز بھی نہیں بنا پاے گا پاکستان کی نی دریافت شاداب نے زبر دست بولنگ کی اور بہت کم رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور اسکے ساتھ ساتھ حسن نے بھی زبردست بولنگ کی انشاء اللہ اب پاکستان کی تینوں فارمیٹ میں. رینکنگ بہتر ہو جاے گی اور انشاء اللہ پاکستانی کھلاڑی اگلے میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور سرفراز نے ثابت کر دیا کہ وہ اچھا کپتان ہے اور ٹیم کو بہتر طریقے سے لڑا سکتا ہے پوری قوم کی دعایں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ پاکستان تینوں سریز بھاری مارجن سے جیتے گا پاکستان زندہ باد

Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
27 Mar, 2017 Total Views: 255 Print Article Print
NEXT 
About the Author: Muneer Ahmad Khan

I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More

Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 287 Articles with 39348 views »
Reviews & Comments
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میرے ایک سو پچاس آرٹیکل مکمل ہوگے ہیں شکریہ ہماری ویب میرے آر ٹیکل آن لاین کرنے کا مجھے کالم نگار بنانے میرے خیالات آن لاین کرنے کا شکریہ شکریہ ہماری ویب بہت بہت شکریہ
By: Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan on Mar, 28 2017
Reply Reply
0 Like
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB