پاک فوج تیری جرات تیری عظمت کو سلام

یوم پاکستان کے مو قعہ پر آرمی چیف نے جو اعلان کیا اسے خوب نبھایا اور کل کی پیریذ نے پوری دنیا کیلیے پیغام ہے کہ پاکستان ایک اسلامی جمہوری ریاست ہے اس کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں اور کوی اس ملک کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا کل کی پرید دیکھ کر دشمن سکتے میں ہے اور ہمارے دوست ملکوں کے دستوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے دوست ہم سے محلص ہیں اور وہ ہماری خوشی میں خوش ہیں اور ہم پاک فوج کے جذبوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور پوری قوم کو اپنی پاک فوج پر فحر ہے جو ضرب عضب کی کامیابی کے اب رد الفساد کے ذریعے تمام فسادیوں کو ملک سے رد کردے گی اور انشاء اللہ ہمارا وطن ردالفساد کے بعد ہمیشہ کیلیے فساد سے چھٹکارا حاصل کرلے گا اور ہم پاک فوج کی عظمت اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں. اور پوری قوم نے یوم پاکستان پر عزم کیا کہ پوری قوم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہے اور ہمیں اپنی فوج پر اعتماد ہے کہ جو ہمارے کل کیلیے اپنا آج قربان کررہی ہے وہ ہمارے ملک کا. دفاع کرنے میں نہ کبھی سستی کی ہے اور نہ کرے گی اس لیے تو پوری قوم کو سیاستدانوں سے. زیادہ اپنی فوج پر اعتماد ہے. پاک فوج کی وجہ سے تو ہمارا وطن قایم ہے اور انشاء اللہ قیامت تک قایم رہے گا ہاک فوج زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304092 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More