پی ایس ایل کا فاینل زلمی کے نام

پی ایس ایل کا کپ زلمی نے جیت لیا سر فراز نے ٹاس جیت کر زلمی کو جو دعوت دی وہ غلط فیصلہ تھا جسکی وجہ سے کو یٹہ کپ ہار گیا زلمی نے بیٹنگ باولنگ اچھی کی جسکی وجہ سے فاینل انکے نام رہا اور پورے کے پی کے میں جشن منایا جا رہا ہے اور ہاکستانی میدیا داد کا مستحق ہے جس نے بڑی زبردست کوریج دی اور پورے ملک نے عید کے تہوار سے بڑھ کر پی ایس ایل فاینل کو دیکھا اور پورے ملک کی نگاہیں اس فاینل پر تھی سبھی مرد ہوں یا خواتین بچے ہو یا بوڑھے سب کے اندد جوش و ولولہ تھا اور زلمی کی جیت پورے پاکستان کی جیت تھی اور پاکستانی عوام جیت گی امن جیت گیا. ددہشت و خوف کو پاکستانی قوم نے شکست دے دی اور پاکستان نے. ثابت کر دیا کہ ہم پر امن قوم ہیں. ہم زندہ قوم ہیں اور ہم دہشتگردی کا خاتمہ. چاہتے ہیں. پوری قوم غیر ملکی کھلاڑیوں. کی تہہ دل سے مشکور ہے جنھوں نے ہمارے اوپر اعتماد کیا اور ہمیں میزبانی کا شرف بحشا اور ہم اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں سر خرو. کیا اور فاینل بحیر و خوبی ہوگیا پوری قو م پاک فوج پاک پولیس اور تمام سیکیورٹی اداروں کو سلام پیش کرتی ہے جنھوں فاینل کامیاب کروایا اور کو نا خوشگوا ر واقعہ نہیں ہوا اور پوری قوم نے ثابت کر دیا کہ ہم سب ایک ہیں ہم زندہ قوم ہیں ہم پاکستان ہیں. ویل ڈن پاکستانیوں. پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304136 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More