ہم سب ایک ہیں ہم پاکستان ہیں

مشکل وقت ہر قوم پر آتا ہے اور کامیاب وہ قومیں ہوتی ہیں جو ان مشکلات کو برداشت کرکے آگے بزھ جاتی ہیں ہم بھی مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور ایک دن آے گا جب ہم بھی ان مشکلات کو روند کر آگے بڑھ جایں گے اور زندہ قوم کی یہی ہہچان ہوتی ہے کہ وہ اتحاد و بھای چارے کا مظاہرہ کرتے ہوے آگے بڑھ جایں ہم نے بہت سانحے برداشت کیے ہم نے سانحہ مشرقی پاکستان برداشت سانحہ اے پی ایس برداشت کیا ہم نے لیاقت علی خان محترمہ کی شہادت کا سانحہ برداشت کیا ہم نے شروع سے لیکر آج تک بہت سی قربانیاں دی ہماری پاک فوج نے پولیس نے اوربسیکیورٹی اداروں نے بہت سی قربانیاں دی ہیں اور ہم نے دہشتگردوں کو ایک ہوکر شکست دینی ہے. ہم نے دنیا کو بتانا ہے کہ ہم پرامن قوم ہیں اور انشاءاللہ ہم پاکستان کو پرامن اور فلاحی رہاست بنایں گے اور جب کوی سانجہ ہوتا ہے اور دوسرے دن ہم زندگی کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیتے ہیں تو یہ ہماری جیت اور دہشتگروں کی ہار ہوتی ہے. اور ہم نے دنیا کو دیکھانا ہے کہ ہم سب ایک جسم کی مانند ہیں اگر کسی کے ذہن میں ہے کہ وہ ہمین شکست دے دیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے ہمارا. وطن قیامت تک قایم رہے گا اور کوی مای کا لال ہمارے وطن کو نہیں مٹا سکتا ہم سانحے برداشت کرتے کرتے سونا بن. چکے ہیں اب پاک فوح نے جو آپریشن شروع کیا ہے انشاء اللہ اب دہشتگردی کا خاتمہ ہو جاے گا اب وہ وقت قریب ہے جب ہمارا وطن تمام مشکلات پر قابو پالے گا اب جو بیرونی طاقتیں ہمیں مٹانے کے خواب دیکھ رہی ہیں وہ اپنی خیر منایں اب انکی ٹوٹ پھوٹ قریب ہے اور انشاء اللہ اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے گا اور انشاء اللہ پاکستان پوری دنیا پر راج کرے گا اور انشاء اللہ پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا اور انشاء اللہ پاکستان ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بنے گا اور پاک فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نقصان نہین پہنچا سکتا. کیونکہ ہم سب ایک ہین ہم پاکستان ہیں پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304000 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More