شانِ رمضان 2016 کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور پاسز

رمضان کی آمد ہے٬ اور اسی کے ساتھ خصوصی رمضان ٹرانسمیشن کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی شروع ہونے کو ہے-

گزشتہ سال کا مقبول ترین شو “ شانِ رمضان “ اس سال بھی پوری آب و تاب کے ساتھ اے آر وائی ڈیجیٹل پر جلوہ افروز ہونے کو تیار ہے- شو کے میزبان جنید جمشید اور وسیم بادامی ہوں گے-
 

image

وہ تمام خواتین و حضرات جو جنید جمشید اور وسیم بادامی کے ساتھ اس خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں 111-279-111-021 پر کال کر کے مفت ٹکٹ اور پاس کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں-

یہ شو سحر و افطار کے اوقات میں نشر کیا جائے گا- شو میں شرکت کرنے کے لیے عوام کے لیے رجسٹریشن کھول دی گئی ہے- شانِ رمضان کی نشریات کا آغاز پہلی رمضان سے ہوگا-
 

image


سحری کی نشریات رات 2 بجے شروع ہوگی جبکہ افطار کی نشریات دوپہر 2 بج کر 30 منٹ سے لے کر مغرب تک جاری رہے گی- شانِ رمضان کی یہ نشریات چاند رات تک جاری رہے گی-

YOU MAY ALSO LIKE:

Breaking the TRP records, ARY Digital’s Shan e Ramadan is all set to make a comeback on your TV screen. Junaid Jamshed and Waseem Badami will host the special Ramadan transmission during Sehr o Iftar time slots from 1st Ramadan to Chand Raat. Those who are interested to participate can call on 021-111-279-111 for registration of free tickets and passes.