دیکھنے میں عجیب و غریب مگر انتہائی کارآمد ایجادات

کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے- اس محاورے کی حقیقت ہمیں آج کی وہ چند عجیب و غریب ایجادات دیکھنے کے بعد سمجھ آئے گی جو عام افراد نے اپنی مشکلات کو حل کرنے کے لیے کیں- ممکن ہے کہ پہلی نظر میں آپ ان ایجادات یا مسائل کے حل کو پاگل پن قرار دیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان افراد کے ذہین دماغوں کو داد دیے بغیر نہیں رہا جاسکتا-
 

image
ایک ٹکٹ میں دو مزے٬ ٹیپ کی ٹیپ ورنہ کپ ہولڈر تو ہے ہی-
 
image
کار میں نصب ایک بہترین اسٹیریو سسٹم-
 
image
گاڑی کا شیشہ تبدیل کرنا زیادہ مشکل نہیں-
 
image
یقیناً گاڑی کی ونڈ اسکرین پر اگر برف ہو تو ڈرائیونگ نہیں کی جاسکتی-
 
image
کمرے کو خوشبوؤں سے معطر کرنے کے لیے یہی طریقہ شاید بہتر ہے-
 
image
دورانِ سفر بچوں کو پرسکون کیسے رکھا جائے؟ حل موجود ہے-
 
image
ایک انوکھی اور منفرد ڈرائیونگ سیٹ-
 
image
امید ہے کہ ایک ذہین دماغ کی تخلیق کردہ اس کرسی پر آپ بالکل محفوظ رہیں گے-
 
image
یہ دھات آپ کے کتنے کام آسکتی ہے؟ خود ہی دیکھ لیجیے-
 
image
کیا آپ سوچ سکتے تھے کہ ایسا بھی ممکن ہے؟ شاید اسی کو پہنچ دور تک ہونا کہتے ہیں-
 

image

درازوں کے ہینڈل نکلنا تو ایک عام سی بات ہے٬ چلیں آپ کو بھی حل مل گیا-
 

image

اسے ٹرالی کہیں یا بائیسیکل؟ فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں-
 

image

وںڈ اسکرین کی صفائی سے کون انکار کرسکتا ہے-
 

image

گاڑی کی ہیڈ لائٹس خراب ہوگئیں تو کیا ہوا٬ یہ طریقہ اپنائیے بس آپ انہیں گاڑی روکے بغیر بند نہیں کرسکتے-
 

image

آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ڈرل مشین کتنے کام کی چیز ہے-
 

VIEW in PICTURE GALLERY
 

YOU MAY ALSO LIKE:

The story of how an invention comes to be is often a simple one. One day, a light bulb will just turn on in an inventor's head, and they suddenly find themselves making one of the most creative contraptions in history. One thing leads to another, and they find themselves swimming in money thanks to what they did to change the world.