آپ اپنے پسندیدہ فنکاروں٬ کھلاڑیوں یا اینکرز کی موجودہ
شکل و صورت تو اکثر ٹی وی٬ انٹرنیٹ یا اخبارات میں دیکھتے رہتے ہیں لیکن
شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ یہ نامور شخصیات بچپن میں کیسی
دکھائی دیتی تھیں؟ ہم یہاں چند نامور پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کی
بچپن یا جوانی کی تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں
گے-
|
|
آئے روز کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں چھائے رہنے والے عامر لیاقت حسین کی
نوجوانی کی تصویر-
|
|
عتیقہ اوڈھو کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا
جاتا ہے-
|
|
پاکستان کرکٹ کے دو مایہ ناز کھلاڑیوں عمر اکمل اور کامران اکمل کی بچپن کی
تصویر-
|
|
ماہرہ خان نے نہ صرف پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں
کے جوہر دکھائے بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا-
|
|
پاکستان کے معروف فنکار حمزہ علی عباسی جنہیں ڈرامہ سیریل “ پیارے افضل “
سے شہرت ملی٬ کی بچپن اور نوجوانی کی تصاویر-
|
|
معروف کامیڈی ایکٹر اور ماڈل فیصل قریشی اور سٹرنگ بینڈ کی نوجوانی کی
یادگار تصویر-
|
|
پاکستان کے مشہور گلوکار و فنکار علی ظفر کا شمار ایشیا کے پرکشش ترین
مردوں میں ہوتا ہے- علی ظفر کی بچپن کی تصویر-
|
|
ماڈل و فنکار احسن خان کے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر-
|
|
فواد خان کا شمار بھی پاکستان کے باصلاحیت فنکاروں میں
ہوتا ہے اور اس کے علاوہ ان کا شمار بھی ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کیا
جاتا ہے-
|
|
صنم سعید بھی ان فنکاروں میں سے ایک ہیں جو قلیل
وقت میں شہرت کی بلندیوں تک جاپہنچے-
|
|
ماورا ہوکین نے بےشمار پاکستانی ڈراموں میں مرکزی
ادا کیا ہے اور اب بھی ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں- یہ اس
خوبصورت اداکارہ کی اسکول لائف کی یادگار تصاویر ہیں-
|
|
نادیہ حسین ایک کامیاب فنکارہ کے علاوہ کامیاب ماڈل
کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں- بائیں جانب نادیہ کے بچپن کی ایک نایاب
تصویر دیکھی جاسکتی ہے-
|