نئے سال کے شاندار استقبال کی دلکش تصاویر

آج نئے سال یعنی 2016 کا پہلا دن ہے٬ گزشتہ رات پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال انتہائی دلفریب اور منفرد انداز میں کیا گیا- نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ و آسٹریلیا سے ہوا جس کے بعد دیگر ممالک میں بھی رات بارہ بجے کے بعد تقاریب منعقد ہوئیں.
 

image
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کی جانے والی شاندار آتشبازی کا دلکش نظارہ-
 
image
جاپان کے شہر ٹوکیو میں نئے سال کا استقبال ہوا میں رنگا رنگ غبارے چھوڑ کر کیا گیا-
 
image
نئے سال کی آمد کے موقع پر چین کے شہر بیجنگ میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب کا منظر-
 
image
ہانگ کانگ میں کی جانے والی شاندار آتشبازی-
 
image
برازیل کے شہر Rio's de Janeiro میں لوگ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے Copacabana ساحل پر اکھٹے ہوئے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Countries around the world are marking the New Year, with festivities under way in the US and Canada. In New York, a million people converged on Times Square, amid tight security, to watch the famous ball descend.