اپنوں سے دور

اسلام و علیکم
دوستوں کیا آپ لوگون کو معلوم ہے کہ آج کے اس جدید دور میں ہم میں سے کتنے دوست اپنوں سے دور ہو گئے ہیں نہیں سوچا چلو میں آپ دوستوں کو بتاتا ہوں ہم لوگ کتنے موبائل استعمال کرتے ہیں اور جدید سے جدید موبائل استعمال کرہیں ہیں اور دوستوں یہ ہی جڑہے جس کے غلط اسعتمال سے ہم میں کافی دوست اپنونے گھر والوں سے دور ہوگئے ہونگے ہم لوگ اپنا سارا وقت موبائل میں گزار دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم لوگ اپنے گھر والوں سے بات تک نہیں کرپاتے یہاں تک کہ ہم لوگ کھانا کھاتے ہوئے بھی موبائل سے لگے ہوئے ہوتے ہیں اور پہلے ہم لوگ گھر جاتے تھے تو اپنی فیملی میں اپنا ٹائم پاس کرتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہوتا ہے تو میں آپ سب لوگوں سے التماس کرتے ہیں کہ موبائل کا استعمال موبائل ہی کی حد تک کرے تاکہ اپنوں کو ٹائم دیے سکے
SAEED
About the Author: SAEEDCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.