چند حماقتیں٬ خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں؟

یہ ایک حقیقت ہے کہ عام طور پر خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ ہوتی ہے- سائنس خواتین کی اس زیادہ عمر کی وجہ غذا٬ جسمانی سرگرمیوں وغیرہ قرار دیتی- لیکن اس خصوصیت کی اصلی حقیقت سے کوئی بھی واقف نہیں- ہم یہاں مردوں کی ایسی حماقتوں پر مبنی چند تصاویر پیش کر رہے ہیں جو ان کے لیے کسی حد تک خطرناک بھی ہیں- ممکن ہے کہ یہ حماقتیں بھی مردوں کی عمر کم ہونے کے باعث ہوں-
 

image
ائیر کنڈیشن کی مرمت کا یہ انداز بہترین ہے٬ یا تو ٹھنڈی ہوا ملے گی یا پھر خود ہی ٹھنڈے ہوجائیں گے-
 
image
زندگی کے رنگوں کو اپنے ہاتھوں سے لٹا کر عمارت کو رنگنے کی ایک بھرپور کوشش-
 
image
عقلمندی یا پاگل پن٬ یقیناً ایک خوفناک عمل جو زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے-
 
image
شاید اسی کو کہتے ہیں ٹیم ورک٬ اگر یہ تینوں نہ ہوتے تو تختے کو متوازن کون رکھتا؟
 
image
اس حرکت سے عمارت کا اندھیرا شاید دور ہوجائے لیکن اس شخص کی زندگی میں ضرور اندھیرا پھیل سکتا ہے-
 
image
یہ صاحب شاید اسی محاورے پر عمل کر رہے ہیں کہ “ آج کا کام کل پر مت چھوڑو “- ویسے آسمان تک کی بلندی تو اپنی ہی ہے چوڑائی نہیں ہے تو کیا ہوا-
 
image
شیشے صاف کرنے کے چکر میں صاحب کہیں خود ہی دنیا سے صاف نہ ہوجائیں-
 
image
یہ کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ائیر کنڈیشن کی مرمت کی جارہی ہے یا اس کی بہترین کارکردگی پر گلے لگایا گیا ہے-
 
image
رنگ کرنے کے لیے رنگ کے ڈبوں کا ایک منفرد استعمال-
 

image

بادلوں کی ضرورت ہی نہیں٬ اپنی چھاؤں آپ تیار البتہ یہ الگ بات ہے کہ چھاؤں اوپر گر کر ہمیشہ کے لیے پرسکون کردے-
 

image

واقعی باڈی بلڈنگ کرنا بچوں کا کھیل نہیں اور باڈی بلڈنگ کا یہ انداز تو کچھ زیادہ ہی خطرناک ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

The facts speaks that women live longer than men. There are a lot of scientific explanations of that like: diet, physical activity, genetics e.t.c. Ecately no one really knows why this is so. As many other we have tried to give our hypothesis about this fact. These photos below definitely prove why woman live longer. Watch them below and enjoy!