کینڈی کرش کھیلنے پر خاتون کو زخمی کردیا٬ وجہ وہی---

سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹس کا شاید ہی کوئی ایسا صارف ہو جس کا واسطہ اب تک کینڈی کرش نامی گیم سے نہ پڑا ہو؟ اکثر افراد کو تو اس مقبول ترین آن لائن گیم کی آنے والی ریکورسٹس سے تو نفرت بھی ہے جبکہ ایک بڑی اکثریت کا یہ پسندیدہ ترین گیم بھی ہے-

تاہم چند روز قبل کینڈی کرش کھیلنے کے جنون نے ایک آئرش خاتون کی جان کو خطرے میں ڈال دیا-
 

image


جی ہاں آئر لینڈ میں ایک 47 سال خاتون کو کینڈی کرش کھیلنے پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا- بلفاسٹ کی رہائشی خاتون کو حملہ آوروں صرف اس لیے ٹانگوں پر گولیاں مار کر زخمی کردیا وہ کینڈی کرش پر لوگوں کو بہت زیادہ گزارشات یا ریکوئسٹس ارسال کیا کرتی تھی-

خاتون کی اس عادت سے تنگ آکر چند نامعلوم افراد بطور سزا اس کی ٹانگوں پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کردیا۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Which social networking site users who are not familiar with the game called Candy Crush? In fact, if it had the honor of being the most popular online game, but sometimes it can also be deadly obsession.