دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اب کھانے پینے کی چیزیں بھی پرتعیش اشیاء میں شمار کی جائے گی- جی ہاں حال ہی میں اسپین میں ایک سونے کے ذرات سے بھری ڈبل روٹی فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے-
 

image


یہ ڈبل روٹی اسپین کے قصبے الغاطوسن کی پین پینا بیکری میں میدے اور شہد کیساتھ سونے کے ذرات ملاکر تیار کی جارہی ہے اور اسے دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے-

اس ڈبل روٹی کی قیمت 117یورو رکھی گئی ہے جبکہ اس کا وزن 400 گرام ہے-ہر ڈبل روٹی میں 100یورو قیمت کی حامل 250 ملی گرام گولڈ ڈسٹ شامل کی جارہی ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Spain may be suffering its worst economic downturn since the Franco era, but that has not prevented one of its bakers selling what is believed to be the world’s most expensive bread. The loaves are priced at €117 (£93) each to reflect that they include the unusual ingredient of edible gold dust.