جنگلی ریچھ یا ماہر فوٹو گرافر

ریچھ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں کیا جاتا ہے لیکن کینیڈا کے جنگلات میں ایک ریچھ ایسا بھی دیکھا گیا ہے جو فوٹو گرافی کا معلوم ہوتا ہے-
 

image


جی ہاں یہ دلچسپ واقعہ پیش آیا کینیڈا کے برٹش کولمبیا میں واقع Kootenay نامی نیشنل پارک میں جہاں ایک ریچھ جنگل سے نکل اچانک سیاحوں کے جیپ کے پاس آگیا-

جیپ کے نزدیک ہی ٹرائی پوٹ پر نصب کیمرے پر جب ریچھ کی نظر پڑی تو وہ اس کے پاس پہنچ گیا اور اس نے کیمرے کو ایسے انداز سے کیمرے کو دیکھا جیسے کہ کوئی ماہر فوٹوگرافر ہو-
 

image

ریچھ نے کیمرے کے لینس میں سے اردگرد کی دنیا کا نظارہ کیا اور اس کے بعد وہ واپس جنگل کی جانب بھاگ نکلا- ریچھ کی کیمرے سے واقفیت دیکھ کر یہ کہنا انتہائی مشکل ہے کہ اس نے کیمرہ پہلی مرتبہ دیکھا تھا-
YOU MAY ALSO LIKE:

After a photograph of a grizzly bear posed perfectly behind a camera became an online sensation, a video has emerged showing what really happened that day. Wildlife photographer Jim Lawrence had set up his camera close to the Kootenay National Park in British Columbia, Canada, in hopes of snapping some of the varied animal life native to the area.