ماضی کی نایاب تصاویر٬ اسامہ سے اوبامہ تک

کبھی کبھی ماضی میں جھانکنا آپ کو چونکنے پر مجبور کر دیتا ہے- معروف شخصیات اور مشہور واقعات کی متعدد تصاویر تو سب نے ہی دیکھ رکھی ہوں گی لیکن ہم جو ماضی کی چند ناقابلِ یقین تصاویر آپ کو دکھانے جارہے ہیں وہ شاید ہی اس سے پہلے کسی نے دیکھی ہوں- ہمیں یقین ہے کہ مشہور شخصیات اور واقعات کی یہ نایاب تصاویر آپ کو حیران کردینے کے لیے کافی ہوں گی-
 

image
شاید آپ کو مشکل سے یقین آئے کہ یہ تصویر اسامہ بن لادن کی ہے- اسامہ بن لادن جوڈو کی کلاس میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ-
 
image
بروس لی ایک مشہور فلم ایکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ مارشل آرٹ انسٹرکٹر اور فلم میکر بھی تھا- بروس لی کی رقص کرتے ہوئے ایک نایاب تصویر-
 
image
مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کی ایک نایاب تصویر جس میں وہ fuzzy slippers پہنے ہوئے ہیں-
 
image
ٹیکنالوجی کی دنیا نمبر ون کمپنی مائیکروسوفٹ کے مالک اور دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس کی یہ تصویر اس وقت کھینچی گئی جب انہیں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا-
 
image
مشہور کامیڈی ایکٹر چارلی چپلن اور البرٹ آئن اسٹائن ایک ساتھ-
 
image
یہ بیٹ مین کے سیٹ پر ہونے والی شوٹنگ کی ایک یادگار تصویر ہے اور یہ تصویر 1966 میں لی گئی تھی-
 
image
کیا آپ پہچان سکتے ہیں اس شخصیت کو٬ جی ہاں امریکہ کے صدر بارک اوبامہ کی جوانی کی ایک یادگار تصویر ہے-
 
image
مشہور باکسر محمد علی ایک نوجوان کو خودکشی سے روکنے کے لیے اس سے بات چیت کر رہے ہیں-
 
image
Yankee اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک باکسنگ میچ کی تصویر جسے دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہے- یہ اسٹیڈیم نیویارک میں واقع ہے-
 

image

1945 میں ناگاساکی پر ہونے والے ایٹمی حملے میں بچ جانے والی ایک خاتون- اردگرد میں ہونے والی تباہی کا منظر بہت کچھ بیان کر رہا ہے-
 

image

دنیا کی مقبول ترین کمپنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی جوانی کی تصویر جس میں وہ بل گیٹس کے ساتھ بیٹھے ہیں-
 

image

چارلی چپلن ایک اور یادگار تصویر جس میں وہ مہاتما گاندھی کے ساتھ ہیں-
 

image

مشہور فلم ایکٹر آرنلڈ کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب وہ پہلی مرتبہ نیو یارک گئے تھے-
 

image

مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک کی آخری تصویر-
 

image

امریکہ میں واقع یادگاری مجسمے Mt. Rushmore کی یہ تصویر اس وقت لی گئی جب وہ زیرِ تعمیر تھا- یہ مجسمے پہاڑیوں کو تراش کر تخلیق کیے گئے ہیں-
 

image

یہ تصویر اس وقت کھینچی گئی جب گولڈن گیٹ برج زیرِ تعمیر تھا-
 

image

1932 میں ایک فلک بوس عمارت کی تعمیر کے دوران گالف کھیلا جارہا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

Looking back at history can be totally mind-blowing sometimes. While there are lots of photos that everyone has seen of old celebrities and famous events, these are a few incredible photos from the past that you probably HAVEN'T seen-- and are sure to completely amaze you.