بہت معذرت کے ساتھ

میں سوشل میڈیا پر کل سے ایک ۔۔ لمبا سا کمنٹ دیکھ رھا ھوں کہ ۔۔۔ کیا 1947 میں قائد اعظم مہاجرین کے ساتھ ٹرین پر آئے تھے یا پیدل آئے تھے ؟؟ وہ کیوں جہاز میں آئے تھے ۔۔۔ جب کہ لاکھوں لوگ نیچے پیدل مر رھے تھے ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

جواب : یہ ایک انتہائی بھونڈی اور بے وقت سی لاجگ ھے ۔۔۔ کیا آج وہ والی صورت حال ھے ؟؟ کیا پورے پاکستان کے لئے صرف عمران خان یا قادری صاحب ایک ہی لیڈر باقی ہیں یہ اگر مر گئے تو پورے پاکستان کو بچانے والا کوئی نہیں ھوگا ۔۔؟؟۔ پاکستان کی کوئی آرمی نہیں ھے ؟؟ بہت برا حال ھے لہٰذا ان لیڈروں کا بلٹ پروف کنٹینروں میں بیٹھنا ضروری ھے ۔؟؟ سب سے اھم نکتہ نوٹ کریں میں بڑے وثوق سے کہتا ھوں اگر محمد علی جناح صاحب نے 14 اگست سے پہلے کہا ھوتا کہ میں پیدل عوام کے ساتھ پاکستان جاؤں گا ۔۔ تو جناح مر جاتا مگر انہوں نے پیدل ہی آنا تھا ۔۔۔۔ یہاں صورت حال یہ ھے آج کے یہ لیڈر ایک آزاد ملک میں آپنی من مانی کر رھے ہیں اور ھمارے یہ لیڈر خود بلند بالا دعوے کرتے ہیں کہ۔۔۔ میں فلاں کو سڑک پر گھسیٹوں گا ۔۔۔ میں سب سے پہلی گولی کھاوں گا ۔۔۔ میں نے کفن پہن لیا ھے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ کیا یہ ھم نہیں سنتے ؟؟؟ پھر ان سب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اور وقت آنے پر پھر مکر جاتے ہیں ۔۔۔ یہ ھے وہ نکتہ جس کی وجہ سے مجھے اس بھونڈی منطق سے اختلاف ھے ۔۔۔ اس کو آگے شئیر کریں -

ABDUL SAMI KHAN SAMI
About the Author: ABDUL SAMI KHAN SAMI Read More Articles by ABDUL SAMI KHAN SAMI: 99 Articles with 104930 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.